No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’، کیا کانگریس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رُکن پارلیمان راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ماہرین ملک بھر میں شروع کی گئی اس ‘یاترا’ کو آئندہ عام انتخابات میں کانگریس کو منظم کرنے کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
‘حالات کا تقاضا ہے کہ بھارت، روس کے ساتھ بنا کر رکھے’
No media source currently available
خواتین کو یونیورسٹیز جانے سے روکنے پر تنقید، طالبان نے چار وجوہات بتا دیں
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے اقدام پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنے والے طالبان اپنے اس اقدام کی وصاحتیں دے رہے ہیں۔ طالبان کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر نیدا محمد نادم نے طالبان کے زیر کنٹرول براڈکاسٹر مزید پڑھیں
اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بنیں گی
نئی دہلی — بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ منتخب ہو گئی ہیں۔ وہ ملک کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ اور ریاست کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بن گئی ہیں۔ وہ 27 دسمبر کو پونے کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کھڑک واسلہ کو جوائن کریں مزید پڑھیں
افغانستان: پاکستانی سفارت کار پر قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار
کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارت کار پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور مزید پڑھیں
افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، تاہم اس کارروائی میں ان کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سفارت خانے کے ناظم الامور مزید پڑھیں
سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں
اسلام آباد/نئی دہلی: عاصم منیر کی آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں سوگ کا سماں ہے اور ان کے اینکرز نے چیخ چیخ کرآسمان سر پر اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے سپہ سالار ہیں۔عاصم منیر سید گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ وہ مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے زیادتی کے بعد قتل کے سزا یافتہ 3 درندوں کو رہا کردیا
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 19 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 3 درندوں کو رہا کر دیا جنہیں ہائی کورٹ نے شکاری کہہ کر سزا سنائی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2012 میں ہریانہ کے ریواڑی ضلع کے ایک کھیت سے 19 سالہ لڑکی کی لاش مزید پڑھیں
بلوچستان کے 19 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
صوبہ بلوچستان کے 19 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 24 اکتوبر سے ہوچکا ہے جس کے دوران ایک کروڑ 7 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم کے دوران افغانستان کی سرحد سے متصل بلوچستان کے 5 زیادہ خطرات کے شکار اضلاع سمیت 19 اضلاع میں مزید پڑھیں