ویب ڈیسک — بھارت کی ” بارڈر روڈز آرگنائزیشن "کے ایک انجینئر نے18 دسمبرکو کہا ہےکہ شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں سیلا پاس سرنگ کی تعمیر زورو شور سے جاری ہے ۔ اپنی تکمیل کے بعد اس سرنگ کے ذریعے توانگ ضلع تک ہر موسم میں رابطہ قائم رکھا جا سکے گا۔ اس ضلع مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: تاج محل کو ایک کروڑ روپے سے زائد کے پراپرٹی اور واٹر ٹیکس کے نوٹسز جاری
نئی دہلی — بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں واقع تاج محل کو اس کی 370 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پراپرٹی اور واٹر ٹیکس کے سلسلے میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ نوٹس آگرہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں جس کی مزید پڑھیں
سری لنکا: 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ویب ڈیسک — سری لنکا کی بحریہ نے شمالی ساحل کے قریب کھلے سمندر میں 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے اس وقت بچا لیا جب سمندری طوفان کی وجہ سے ان کی کشتی خراب ہونے کے بعد لہروں پر ہچکولے کھا رہی تھی۔ میانمار میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد سیکیورٹی مزید پڑھیں
طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین کا داخلہ روک دیا، امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
ویب ڈیسک — طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اس نے فوری طور پر یونیورسٹیوں میں طالبات کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ نے طالبان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طالبان کی اعلی تعلیم کی وزارت کے ایک مزید پڑھیں
کرونا کے بڑھتے خطرے کے درمیان راہل گاندھی کی یاترا دہلی پہنچ گئی
نئی دہلی — کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ہفتے کی صبح ہریانہ کی طرف سے دہلی میں داخل ہوئی۔ بڑی تعداد میں کانگریس کے رہنماؤں، کارکنوں اور عام لوگوں نے بدرپور بارڈر پر اس کا خیرمقدم کیا۔ یاترا شام کے وقت تاریخی لال قلعے میں ختم ہوگی۔ کانگریس کی سابق مزید پڑھیں
طالبان نے دو امریکی قیدیوں کو رہا کردیا
ویب ڈیسک — امریکہ کے خبر رساں اداروں، سی این این اورواشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے منگل کے روز افغانستان میں زیر حراست دو امریکیوں کو رہا کر دیا ہے جسے واشنگٹن میں عہدہ داروں نےامریکہ کے دیرینہ مخالف کی طرف سے "خیر سگالی کے اشارے” سے تعبیر کیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
افغانستان میں چین کے مفادات داعش کے نشانے پر کیوں؟
کراچی — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے ایک حالیہ حملے نے سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے پریشان چین کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے۔ داعش نے 12 دسمبر کو کابل کے اہم ترین علاقے شارع نو میں قائم دس منزلہ ہوٹل کو نشانہ بنایا تھا جس کےنتیجے مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین پر یونیورسٹیز کے دروازے بند کرنے پر طالبان کو تنقید کا سامنا
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے یونیورسٹیز کے دروازے بند کرنے پر اُنہیں عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکہ، پاکستان، برطانیہ، قطر اور اقوامِ متحدہ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے طالبان کے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: بیرونی سرمایہ کاری میں ‘کمی’، سیاسی جماعتوں کی حکومت پر تنقید
سرینگر — بھارتی کشمیر کی بعض سیاسی جماعتوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود کشمیر میں بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہونے کے بعد یہاں سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں
افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ منظور نہ ہوا تو؟ امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کے خدشات
No media source currently available