کلکتہ: مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لیے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) جیسے کالے قوانین کی ڈھال نے بھارتی فورسز کے اہلکاروں کو اس قدر بے لگام کر دیا ہے کہ اب انہوں نے بھارت کے اندر اپنے ہی ساتھیوں اورشہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیاہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹی ٹی پی کا کمانڈر عمر خالد افغانستان میں بم دھماکے میں ہلاک
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کمانڈر عمر خالد کو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک کر دیا گیا۔ عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈرز بھی مارے گئے، ہلاک ہونے والوں میں حافظ دولت اور کمانڈر مفتی حسن شامل ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی ذرائع نے عمر خالد اور مزید پڑھیں
یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں صدائے روس کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ویبنار کا انعقاد
اسلام آباد مقبوضہ کشمیر میں مودی کی ہندتوا حکومت کے 5اگست 2019کے غیر قانونی اقدام کے بعد نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں شدت اورعالمی برادری کی خاموشی کے موضوع پر صدائے روس کے زیر اہتمام ماسکو سے ایک انٹرنیشنل ویبنار کا اہتمام کیاگیا۔ ویبینار کے مقررین میں دفاعی تجزیہ کار اور سابق سیکریٹری دفاع مزید پڑھیں
امریکا، طالبان پر لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے کیلئے کام کر رہا ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو ان شراکت داروں میں سے ایک قرار دیا ہے جن کے ساتھ ملک کر امریکا طالبان کو لڑکیوں کو واپس اسکول جانے کی اجازت دینے کے لیے کام کر رہا ہے۔ انٹونی بلنکن نے یو ایس-افغان کنسلٹیو میکانزم (یو ایس اے سی ایم) کا آغاز کیا، جس مزید پڑھیں
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک
بھارت : ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں پیش آئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ملک کی جنوبی ریاستوں مزید پڑھیں
بھارتی نومنتخب خاتون صدر نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی: بھارت کی نئی صدر خاتون دروپدی مرمو نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ پیر کو بھار تی میڈیا رپورٹ کے مطابق 64 سالہ قبائلی سیاست دان خاتون جو اس سے قبل ٹیچر تھیں کا تعلق اڈیشہ (اڑیسہ) ریاست سے ہے اور وہ ریاستی گورنر کے طور پر کام سر انجام دے مزید پڑھیں
بھارت اور سعودی عرب میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ
اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب اور پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی منکی پاکس کے کیسز ظاہر ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک میں پہلے منکی پاکس کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرض کا شکار مزید پڑھیں
بھارت میں میڈیا کے لئے نئے قوانین کا بل,نیوز پورٹل کو بھی رجسٹر کرنا ہوگا
155 سال پرانے پریس رجسٹریشن قانون کا خاتمہ ہو جائے گا نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر)بھارت کی مرکزی حکومت ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے اور اسے اخبارات کے مساوی لانے کا بل لے کر آ رہی ہے۔ اس بل کو قانونی منظوری ملنے کے بعد اخبارات کی طرح نیوز پورٹل کو رجسٹرڈ کرنا ضروری ہو مزید پڑھیں
زلزلہ زدہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی اشد ضرورت ہے، افغان قونصل جنرل
پشاور میں تعینات افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے ہمسایہ ممالک سے زلزلہ زدہ علاقوں میں امداد بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی اشد ضرورت ہے۔ افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے پشاور میں پریس مزید پڑھیں
ایران نے تین ماہ میں 100 سے زیادہ افراد کو پھانسی دی، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی رپورٹ کے مطابق، اِس سال کے ابتدائی تین مہینوں میں ایران نے 100 سے زیادہ افراد کو پھانسی کی سزا دی ۔ اور اس سزا پر عملدرآمد میں مسلسل اضافہ تشویش ناک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ڈپٹی چیف برائے انسانی حقوق ندا الناشف نے مزید پڑھیں