ویب ڈیسک — صحت مند زندگی گزارنے میں طرزِ زندگی کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔انسان پورا دن کیا کھاتا پیتا ہے اور کس نوعیت کا کام کرتا ہے؟ یہ اس کی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ طرزِ زندگی میں متوازن خوراک صحت مند رہنے کے لیے ایک اہم جُز ہے۔ خوراک میں کسی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
خشوگی کے قتل کے بعد محمد بن سلمان کا پہلا دورۂ ترکی
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خشوگی کے 2018 میں قتل کے بعد پہلی بار ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کے اصل حکمران کہلائے جانے والے محمد بن سلمان کے ترکی سمیت مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کے مزید پڑھیں
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے ‘بہت قریب’ پہنچ چکا ہے: وزیرِ خزانہ
کراچی — پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط حاصل کرنے کے’ بہت قریب’ پہنچ چکی ہے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں
جی ایس پی پلس اسٹیٹس: یورپی یونین کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد
اسلام آباد — پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کے لیے آسانی اور سہولت سے متعلق جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کے سلسلے میں یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہےکہ 2014 میں پاکستان کی جی ایس پی پلس میں شمولیت کے بعد سے یورپی مزید پڑھیں
ایران نے تین ماہ میں100سے زیادہ افراد کو پھانسی دی، اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی رپورٹ کے مطابق، اِس سال کے ابتدائی تین مہینوں میں ایرا ن نے 100 سے زیادہ افراد کو پھانسی کی سزا دی ۔ اور اس سزا پر عملدرامد میں مسلسل اضافہ تشویش ناک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ڈپٹی چیف برائے انسانی حقوق ندا الناشف مزید پڑھیں
سری لنکا: ’معیشت تباہ ہوگئی ہے‘، پیٹرول خریدنا ممکن نہیں رہا، وزیراعظم
ویب ڈیسک — سری لنکا کے وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملک کی معیشت ، کئی ماہ سے جاری ، خوراک، ایندھن اور بجلی کی کمی کے بعد تباہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بدھ کے روزپارلیمان میں قانون مزید پڑھیں
امریکی کانگریس حملہ کیس: تحقیقات منطقی انجام تک پہنچنے سے قانون کی حکمرانی قائم ہوگی، تجزیہ کار
No media source currently available
کینیڈا: تشدد کے واقعات میں اضافہ، ارکان پارلیمان کے لیے ’پینک بٹن‘
ویب ڈیسک — کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ارکان کو ’پینک بیٹن‘ فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ خطرے کی صورت میں بٹن دبا کر فوری مدد کے لیے پولیس یا سیکیورٹی اہل کاروں کو طلب کر سکیں۔ ’پینک بٹن‘ ایک چھوٹا سا آلہ ہے۔ کوئی ایسا شخص جسے خطرات کا خدشہ ہو، بوقت ضرورت مزید پڑھیں
امریکہ:حکومت اوراپوزیشن فائرنگ کے واقعات کے تدارک کے لیے مسودے پر متفق
امریکہ میں منگل کو حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب مخالف کی جماعت رپبلکن پارٹی کے سینیٹرز نے امریکہ میں گن وائلنس کو کم کرنے کیلئے بل کے ایک مسودے پر اتفاق کر لیا ہے تاہم اِسے قانون بنانے کیلئے کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری ابھی باقی ہے۔ 80 صفحات پر مشتمل اِس بل مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں یاسر شاہ کی واپسی
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ایک برس بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بدھ کو پی سی بی نے 18 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس مزید پڑھیں