افغانستان میں زلزلے سے تباہی: 900 سے زیادہ اموات، ہزاروں گھر منہدم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں منگل اور بدھ کی شب زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے نتیجے میں 900 سے زیادہ افراد ہلاک اور لگ بھگ 600 زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان حکومت کی وزارتِ برائے قدرتی آفات کے نائب وزیر مولوی شریف الدین مسلم نے کابل میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن

دنیا بھر میں ہر سال 21 جون کو ‘یوگا’ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف ممالک میں یوگا ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوگا ڈے کیسے منایا گیا دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

بھارت: مودی کی قیادت میں 15 ہزار افراد کا میسور میں یوگا آسن

نئی دہلی —  اکیس جون کو یوگا کا آٹھواں عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں یوگا تقریبات منعقد کی گئیں جن میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں

برطانیہ میں 27 سال قبل قتل کرنے والا ملزم پاکستان سے گرفتار، شناخت تبدیل کر لی تھی

اسلام آباد —  بھارتی نژاد برطانیہ کے شہری جسونت سنگھ سدھو کے لیے وہ دن بھی دیگر عام ایام کی طرح ہی تھا۔ وہ مقامی مارکیٹ میں کپڑوں کے اپنے اسٹال پر کپڑے ٹھیک کررہا تھا۔ اس دوران آنے والے گاہکوں کے ساتھ بات چیت بھی جاری تھی کہ اچانک قریب ہی موجود ایک اور مزید پڑھیں

پاکستان بجٹ منظوری سے قبل آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے لیے پر امید

کراچی —  پاکستان کی حکومت نے حالیہ دنوں میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط حاصل کرنے کے لیے کئی اقدامات اُٹھائے ہیں۔ تاہم ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے نہیں پا سکا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بجٹ کی منظوری سے قبل آئی ایم ایف مزید پڑھیں

یوکرین روس جنگ, کیا ایٹمی ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کا سبب بن سکتی ہے ؟

ویب ڈیسک —  روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ایک جوہری اورغیرجوہری ملک کے درمیان پنجہ آزمائی ہے اور اس جنگ کا ایک یہ پہلو بھی قابل توجہ ہے کہ اس جنگ کے نتیجے میں جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کی کوششوں کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ روس مزید پڑھیں

جولیان اسانج کے وکلا کی آسٹریلیا سے مداخلت کی اپیل

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وکلاءنے آسٹریلوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی رہائی کیلئے مزید اقدامات کرے۔برطانیہ میں قید آسٹریلوی شہری اسانج کو جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لئے امریکہ کے حوالے کیا جانا ہے، اس اقدام کی منظوری گزشتہ ہفتے برطانوی حکومت نے دی تھی۔ جولین مزید پڑھیں

عمران خان کا نیب ترامیم رواں ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور ہونے والی قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس میں ترمیم کو رواں ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو ایک آن لائن پریس کانفرنس میں عمران خان مزید پڑھیں

’لا پتہ ہونے والا فیروز تو کسی کے اونچا بولنے پر بھی ڈر جاتا تھا‘

اسلام آباد —  "فیروز ایسا لڑکا تھا جس سے اگر کوئی دوست بھی سخت لہجے میں بات کرتا تھا تو وہ رونے لگ جاتا تھا۔ ایسا لڑکا کسی بھی دہشت گرد کارروائی میں تو دور کی بات، کسی معمولی لڑائی جھگڑے میں بھی شامل نہیں ہوتا تھا۔” یہ الفاظ ہیں گزشتہ ماہ 11 مئی کو مزید پڑھیں