اسرائیلی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی حکومت نے پیر کے روز پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ تین برسوں کے اندر ملک میں یہ پانچویں عام انتخابات ہوں گے۔ انتخابات اس سال کے آخر میں متوقع ہیں اور ان کے نتیجے میں ملک میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکہ کا ویغوروں سے جبری مشقت سے تیار کردہ سامان کی درآمد روکنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت منگل کے روز سے ایک ایسے نئے قانون کو نافذ کر رہی ہے جس کا مقصد چین میں ویغور اور دیگر نسلی گروہوں کی جبری مشقت سے تیار کردہ درآمدات روکنا ہے۔ ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ (UFLPA) امریکی حکام کو چین کے سنکیانگ علاقے میں مزید پڑھیں

روسی صحافی نے اپنا نوبیل انعام یوکرینی بچوں کے لیے نیلام کر دیا

کیا امن کی قیمت لگانا ممکن ہے؟شاید اس بات کا کسی حد تک جواب روسی صحافی دمتری موراتوو کے پاس موجود ہے، جو یوکرین جنگ میں در بدر ہو جانے والے بچوں کی مددکے لیے اپنے نوبیل انعام کی نیلامی کر رہے ہیں۔ اس عمل سے ملنے والی تمام رقم اقوام متحدہ کے ادارے برائے مزید پڑھیں

سری لنکا کو بحران سے نکالنے کی کوشش، آئی ایم ایف کا جلد دورہ متوقع

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک وفد بیل آؤٹ(ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے) پروگرام پر بات چیت کے لیے پیر کو سری لنکا ایک ایسے وقت پہنچا ہے، جب وہاں ایندھن کے ذخائر ختم ہونے میں محض چند دن باقی رہ گئے ہیں اورمہینوں تک امدادی رقم مزید پڑھیں

صدرِ پاکستان کا نیب ترمیمی بل پر بھی دستخط سے انکار، واپس ارسال کر دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صدر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترمیمی آرڈیننس بل پر بھی دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیب آرڈیننس پر دستخط نہ کرنے سے متعلق ایوانِ صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "بدقسمتی سے نیب کے قوانین میں خامیاں مزید پڑھیں

فرانس کے صدارتی انتخابات، میخواں پارلیمان میں اکثریت سے محروم

ویب ڈیسک —  فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں صدارتی انتخابات کے حتمی راؤنڈ میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔ فرانس میں اتوار کو حتمی راؤنڈ کے انتخابات ہوئے جس میں حکمران ایمانوئل میخواں سادہ اکثریت لینے میں ناکام ہوئے۔ مبصرین کے مطابق اگر فرانس کے صدر دوسری سیاسی جماعتوں سے مزید پڑھیں

بھارت: احتجاج کے باوجود ’اگنی پتھ اسکیم‘ کے تحت فوج میں بھرتی کی تاریخ کا اعلان

نئی دہلی —  بھارت کی حکومت کی فوج میں قلیل مدتی بھرتی کی نئی اسکیم ’اگنی پتھ یوجنا‘ کے خلاف پیرکو ملک گیر ہرتال کی گئی جس کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ ریاستی حکومتوں نے ہڑتال کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے۔ ہڑتال کے دوران دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں