اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان فوج کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف متنازع بیان پر درج کیا جانے والا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پیر کو ایمان مزاری کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے کی دائر درخواست منظور کر لی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چین، بھارت اور بنگلہ دیش میں بارشیں و سیلاب
Before After Before After Before After Before After مزید لوڈ کریں
بھارت: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، کئی ریاستوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
ویب ڈیسک — بھارت کی مسلح افواج میں بھرتیوں سے متعلق حکومت کی جانب سے متعارف کردہ ‘اگنی پتھ’ اسکیم کے خلاف احتجاج طول پکڑتا جا رہا ہے۔ پیر کو ملک بھر میں احتجاج کی کال پر کئی ریاستوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ مقامی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں
فادرز ڈے: ‘میرے والد کی شخصیت گھر میں اور باہر مختلف تھی’
کراچی — اسلام آباد سے کراچی آنے والی فلائٹ کی بورڈنگ شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ لاؤنج میں مجھ سے کچھ فاصلے پر تین سے چار سالہ کی ایک بچی گھوم پھر رہی تھی کہ اچانک اس کی والدہ نے اسے اشارے سے بلایا اور پرس سے ایک ہیئر برش نکال کر مزید پڑھیں
امریکہ میں ’جون ٹینتھ‘ کو قومی یومِ تعطیل کیوں قرار دیا گیا؟
No media source currently available
فادرز ڈے: ‘میرے والد کی شخصیت گھر میں مختلف اور باہر الگ تھی’
کراچی — اسلام آباد سے کراچی آنے والی فلائٹ کی بورڈنگ شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ لاؤنج میں مجھ سے کچھ فاصلے پر تین سے چار سالہ کی ایک بچی گھوم پھر رہی تھی کہ اچانک اس کی والدہ نے اسے اشارے سے بلایا اور پرس سے ایک ہیئر برش نکال کر مزید پڑھیں
’یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے‘؛ نیٹو کا انتباہ
ویب ڈیسک — مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ’نیٹو‘ کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب سے یورپی یونین کے حکام نے سفارش کی ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں مزید پڑھیں
سعودی خاتون اہل کار تعلیمی قابلیت کے سبب ’باس‘ کی جگہ تعینات
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور عبدالطیف الشیخ نے ایک نوجوان خاتون اہل کار کو اس کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وزارت کا ترجمان تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی نشریاتی ادارے ‘گلف نیوز’ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کا انتخابی اصلاحات کا بل منظور کرنے سے پھر انکار، واپس ارسال کر دیا
اسلام آباد — پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق الیکشن ترمیمی بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے کے باوجود منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اسے بغیر دستخط کیے واپس ارسال کر دیا ہے۔ صدر عارف علوی کا مزید پڑھیں
دس برس قبل ڈیورنڈ لائن پر لوگوں کو آنے جانے کی آزادی تھی؛ طالبان کی پاکستانی باڑ پر پھر تنقید
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا کہ ان کی حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ مثبت اور فعال سیاسی تعلقات چاہتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ’پڑوسی ممالک کے ساتھ افغانستان کے تعلقات کا مستقبل‘ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں