بلوچستان میں مزدوروں پر حملے، ایک ہفتے میں آٹھ مزدور اغوا، دو ہلاک

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ اور اغوا کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جن میں دو مزدور ہلاک اور آٹھ اغوا ہوچکے ہیں۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کو کئی روز گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیر کی صبح مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی، سکھ گردوارے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن ( یو این اے ایم اے) نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے ننگر ہار کے ایک مصروف بازار میں پیر کے روز حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ صرف دس افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو کا انتباہ

ویب ڈیسک —  مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ’نیٹو‘ کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب سے یورپی یونین کے حکام نے سفارش کی ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں مزید پڑھیں

خوشی ہے کہ مس مارول کے ذریعے اپنے کلچر کو سمجھنے کے قابل ہوئی: ایمان ویلانی

کراچی —  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈزنی پلس کی ویب سیریز ‘مس مارول’ کے چرچے ہیں۔پاکستان میں ابھی’مس مارول’ کی پہلی دو اقساط ریلیز ہوئی ہیں۔یکم جولائی کو سیریز کی تیسری اور چوتھی جب کہ 15 جولائی کو پانچویں اور چھٹی اقساط سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیں گی۔ چوں کہ پاکستان مزید پڑھیں

بھارت: اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع، کئی ریاستوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویب ڈیسک —  بھارت کی مسلح افواج میں بھرتیوں سے متعلق حکومت کی جانب سے متعارف کردہ ‘اگنی پتھ’ اسکیم کے خلاف احتجاج طول پکڑتا جا رہا ہے۔ پیر کو ملک بھر میں احتجاج کی کال پر کئی ریاستوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔ مقامی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آٹھ ماہ میں چھ کپتان تبدیل، معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی کرکٹ ٹیم وراٹ کوہلی کی کپتانی سے دست بردار ہونے کے بعد سے قیادت کے بحران کا شکار ہے۔ ٹیم کے کوچ راہل ڈریوڈ بھی یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ کم عرصے میں زیادہ کپتانوں کی تبدیلی کا ان کا کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ رواں برس کے دوران ٹیسٹ، مزید پڑھیں