برطانیہ نے جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دےدیا

ویب ڈیسک —  برطانوی حکومت نے جمعہ کے روز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا حکم ہے لیکن یہ ایک دہائی پر محیط اس قانونی جنگ کا خاتمہ نہیں مزید پڑھیں

نصف صدی کا قصّہ : واٹر گیٹ اور پھر پچاس سال بعد کیپٹل ہل پر حملہ

امریکہ کے واٹر گیٹ اسکینڈل اور 6 جنوری کے کیپٹک ہل پر حملے درمیان پچاس برس کا فاصلہ ہے، لیکن دونوں کی جڑیں کسی بھی قیمت پر اقتدارکو طوالت دینے سے جڑی ہوئی ہیں۔ دو صدورنے، بظاہر، ہوشیاری اور منصوبہ بندی سے امریکہ کی جمہوری اقدار کوٹھیس پہچانے کی کوشش کا فیصلہ کیا، آنجہانی صدر مزید پڑھیں

تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے جمعے کے روز ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس کے دوران کہا ہے کہ معدنی تیل پیدا کرنے والے صنعت کار اور اسے مالی امداد فراہم کرنے والے افراد نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے۔ انہوں نے یہ بات اکنامک فورم آن مزید پڑھیں

بھارت: کیا راہل گاندھی سے تفتیش نے کانگریس میں نئی جان ڈال دی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو تفتیشی ادارے کی جانب سے تحقیقات کے لیے بلانے کے معاملے پر پارٹی کارکن سراپا احتجاج ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس معاملے نے کانگریس میں نئی جان ڈال دی ہے اور اس کی سینئر قیادت مزید پڑھیں

بھارت: فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف مظاہرے، کئی ٹرینیں نذرِ آتش

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکومت کی جانب سے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم ‘اگنی پتھ’ کے خلاف مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین نے مختلف ریاستوں میں ٹرینوں کو بھی آگ لگا دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق جمعے کو مزید پڑھیں

قبل از وقت مون سون بارشوں کی پیش گوئی، پاکستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد —  پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا ہے، لیکن ماہرین ایک بار پھر اربن فلڈنگ کے خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آئند ہ 10 روز مزید پڑھیں

پچاس اوورز میں 498 رنز، انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا

ویب ڈیسک —  انگلینڈ کی ٹیم نے ون ڈے میچ میں مقررہ 50 اوورز میں سب سے زیادہ 498 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے۔ جو ون ڈے کرکٹ کی مزید پڑھیں

افغانستان میں تنازع کم ہوا مگر خدشات بڑھ گئے ہیں، سفیر اقوام متحدہ

وہب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کی سفیر نے اپنے الوداعی پیغام میں خواتین کے حقوق، میڈیا کی آزادیاں اور وسیع تر سیاسی نمائندگی رکھنے والی حکومت کی تشکیل کی راہ مسدود کرنے والی طالبان کی سخت پالیسیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے ایاز گل کے مزید پڑھیں