روس یوکرین میں ممنوعہ بارودی سرنگیں بچھا رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ (HRW) کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے خلاف اپنی جنگ میں شہریوں کو جانی نقصان پہنچا رہا ہے اور وہ ایسی بارودی سرنگیں استعمال کر رہا ہے جن پر بین الاقوامی سطح پر پابندی عائد ہے۔ 16 جون کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں، ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ

جینیوا —  اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی یا یو این ایچ سی آر کی سالانہ گلوبل ٹرینڈز رپورٹ کے مطابق، 2021 کے آخر تک 8 کروڑ93 لاکھ افراد جنگ، تشدد، ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے، جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں مزید پڑھیں

امریکہ کی بھارت میں پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیانات کی مذمت

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس بریفنگ کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو عہدے داروں کے پیغمبر اسلام سے متعلق جارحانہ بیانات کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں

’اگنی پتھ یوجنا‘: فوج میں نوجوانوں کی عارضی بھرتی کا بھارتی منصوبہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں نوجوانوں کو چار برس کے لیے فوج میں بھرتی کرنے کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کو ’اگنی پتھ یوجنا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت میں اس وقت فوج کے اہل کاروں کی اوسط عمر 32 برس ہے جب کہ نئے منصوبے کے تحت آئندہ مزید پڑھیں

مبینہ بیرونی سازش: ‘فوج وضاحتیں دے رہی ہے اور عمران خان کو فائدہ ہو رہا ہے’

لاہور —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کے لیے مبینہ بیرونی سازش کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار کے مابین لفظی نوک جھونک کے باعث یہ معاملہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار نے مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی الیکشن کے دوران تصادم میں ایک شخص ہلاک، رینجرز طلب

کراچی —  کراچی کے علاقے لانڈھی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال پر کنٹرول کرنے کے لیے علاقے میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ مخالفین نے ایک دوسرے پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

پشاور —  پاکستان کے چین سے ملحقہ علاقے گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد حکام نے نفسیاتی مسائل اور غربت سے دوچار گھرانوں کے لیے کونسلنگ کے ہنگامی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلگت بلتستان کے محکمۂ صحت کے ساتھ مزید پڑھیں