واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو مزید ایک ارب ڈالر کی فوجی امداد بھیج رہا ہےجس کا مقصد یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس میں روس کی پیش قدمی کا مقابلہ کرنا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے کے بعد اب تک دی جانے والی یہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘حکومت عوام کے چائے کے کپ پر نظر رکھے ہوئے ہے’
واشنگٹن ڈی سی — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں عوام کو کم چائے پینے کا مشورہ دیا تھا۔ ان کا یہ مشورہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مہنگائی کی وجہ سے عوام کو مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈالر بے قابو: مخلوط حکومت کے آنے کے بعد سے 24 روپے کا اضافہ
اسلام آباد — پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی اتحادی حکومت کے قیام کے بعد بھی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے ۔نئی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں لگ بھگ 24 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹربینک ہو مزید پڑھیں
اردو کے سفیر گوپی چند نارنگ کے انتقال پر ادب کی دنیا سوگوار
نئی دہلی — عہدِ حاضر میں اردو کے نام ور ادیب، نقاد اور محقق پروفیسر گوپی چند نارنگ 91 سال کی عمر میں امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں 15 جون کو انتقال کر گئے۔ پوری اُردو دنیا میں شمس الرحمن فاروقی اور گوپی چند نارنگ کا طوطی بولتا تھا۔ اردو ادیبوں اور مزید پڑھیں
پنجاب کا سالانہ بجٹ پیش کر د یا گیا، ایوان اقبال اور پنجاب اسمبلی میں دو الگ الگ اجلاس
لاہور — صوبہ پنجاب کا مالی سال برائے 2022.23 کے لیے سالانہ میزانیہ بالاآخر پیش کر دیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں ہوا۔ وزیر خزانہ اویس لغاری نے 32 کھرب 26 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں آئندہ مالی مزید پڑھیں
براہماستر: کہیں ویژوول افیکٹس کی تعریف، کہیں موضوع پر تنقید
ویب ڈیسک — بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ‘براہماستر’ کے پہلے حصے ‘شیوا’ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم عالیہ اور رنبیر کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ ‘براہماستر’ نو ستمبر 2022 کو سنیما گھروں کی زینت بنی گی۔ مداح اس فلم کا طویل عرصے سے مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: مسلمان رضا کار کیسے مدد کر رہے ہیں؟
No media source currently available
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان موجود ہے، تجزیہ کار
No media source currently available
بائیڈن کا مشرق وسطی کا دورہ: مبصرین کی نظریں اسرائیل سعودی تعلقات پر
واشنگٹن ڈی سی — وائٹ ہاوس نے منگل کے روز بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جلد ہی اسرائیل، مغربی کنارے اور سعودی عرب کا اپنی صدارتی مدت کے دوران پہلا دورہ کریں گے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک یہ ایک ایسا دورہ ہے جو امریکہ کے لیے اہم مگر پیچیدگیوں کے شکار خطے میں مزید پڑھیں
فوجی ترجمان سیاسی معاملات کی تشریح سے گریز کریں: پی ٹی آئی
ویب ڈیسک — پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے عمران خان کی حکومت کے خلاف بیرونی سازش کی تردید پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سخت ردِعمل دیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس معاملے پر بحث جاری ہے۔ عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش مزید پڑھیں