بھارت نوجوانوں کو فوج میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا

ویب ڈیسک —  بھارت کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ فوج میں بھرتی کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ نئے نظام میں افسروں کے علاوہ نچلے رینکس میں ایسے نوجوان افراد کو رکھا جائے گا جو جسمانی لحاظ سے فٹ ہوں، کم عمر ہوں تاکہ وہ اگلی صفوں میں زیادہ بہتر مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان پر احتجاج میں شرکت پر کئی مظاہرین کے گھر مسمار

حکمراں جماعت کے بعض رہنماؤں کے متنازع بیانات کے بعد بھارتی شہر کانپور میں ہوئے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے شبہ میں کئی افراد کے گھر مسمار کردیے گئے۔ پولیس کا موقف ہے کہ یہ غیر قانونی تھے۔ مزید تفیصلات دہلی سے سہیل انجم اور سنیئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی سے گفتگو میں

امریکی صدور پر سروے: کون کتنا مقبول؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صدر کے منصب پر فائز ہونے والی شخصیات کی ذاتی زندگی اور سیاسی سفر ہمیشہ ہی عوامی دلچسپی کا محور رہا ہے۔ امریکہ کی تقریباً ڈھائی صدیوں پر محیط تاریخ میں منصب صدارت پر فائز رہنے والوں میں کون کتنا مقبول ہے؟ اس بارے میں ایک حالیہ سروے سے کچھ مزید پڑھیں

اسرایئلی شہری ترکی نہ جائیں؛ حکومتِ اسرائیل

ویب ڈیسک —  اسرائیل نے ترکی میں موجود اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ استنبول شہر کا سفر نہ کریں اور جو لوگ وہاں موجود ہیں وہ واپس وطن آجائیں۔ کیوں کہ ایرانیوں کی جانب سے چھٹیوں پر جانے والے اسرائیلیوں کو قتل یا اغوا کرنے کی کوشش کا خدشہ ہے۔ اسرائیل کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے دو ‘لاپتا’ بلوچ طالب علم اہل خانہ کے دھرنے کے بعد واپس پہنچ گئے

کراچی —  پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ ہفتے مبینہ طور پر ‘لاپتا’ ہونے والے جامعہ کراچی کے دو طلبہ گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔دونوں طلبہ کی واپسی پیر کو سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والے دھرنے کے بعد ہوئی ہے۔ صوبۂ بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے دو بلوچ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی سیکیورٹی؛ ’مہنگائی اور بے روزگاری میں وارداتیں بڑھنا انوکھی بات نہیں‘

اسلام آباد —  ’’ہم اسلام آباد کو ایک محفوظ شہر سمجھتے تھے جہاں کسی بھی وقت آزادی کے ساتھ گھوم پھر سکتے ہیں لیکن اب ایک خوف نے ہمیں گھیر لیا ہے۔ اسلام آباد اب پہلے جیسا نہیں رہا۔‘‘ یہ الفاظ ہیں کراچی سے ملازمت کے سلسلے میں اسلام آباد آنے والے شکیل اختر کے، مزید پڑھیں

یورپ کا منشیات کے بین الاقوامی مرکزبننے کا خدشہ

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کی انسداد منشیات کی ایجنسی کی منگل کوشائع ہونے والی ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق، یورپ میں منشیات کی پیداوار بڑھ رہی ہے، رپورٹ میں براعظم میں فروخت اوراستعمال کیے جانے والے نئے سینتھیٹک اجزا کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اپنی سالانہ رپورٹ میں، یورپی یونین کی مزید پڑھیں