جنگیں، تنازعات: دنیا میں 35 سال بعد جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی سطح پر تنازعات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں سالانہ بجٹ پیش نہ ہو سکا، اجلاس منگل تک ملتوی

لاہور —  پنجاب حکومت مالی سال برائے 2022۔23 کا سالانہ میزانیہ ایوان میں نہ پیش کر سکی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے رولنگ دی کہ بجٹ کو پیش کرنے کے لیے ایوان میں آئی جی پولیس اور،چیف سیکرٹری کا موجود ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر وہ بجٹ پیش نہیں ہونے دیں گے۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

سعودی عرب بحیرہ احمر میں تیرتے ٹینکر سے تیل کا اخراج روکنےکے لیے ایک کروڑ ڈالر دے گا

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے اپنی آبی سرحدوں سے ملحقہ بحیرہ احمر میں ایک پرانے یمنی آئل ٹینکر میں بھرے تیل کو پانی میں گرنے سے روکنے کے کام میں مدد دینے کےلیے ایک کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ 45 برس پرانا آئل ٹینکر ہے جسکا نام ’ایف ایس او سیفر‘ مزید پڑھیں

روسی تیل کو بھارت، چین کی صورت میں نئی منڈیاں مل گئیں

یوکرین جنگ کے نتیجے میں یورپی ممالک کی جانب سے روسی تیل پر لگنے والی پابندیوں کے مقابلے میں روس کو بھارت اور چین سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں اپنا تیل بیچنے کی نئی منڈیاں ملنے لگی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے شدید دباؤ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کئی رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہول گاندھی صبح 11 مزید پڑھیں

بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج جاری، کئی مسلمانوں کے گھر مسمار

نئی دہلی —  بھارت کی بعض ریاستوں اور بالخصوص اترپردیش میں جمعے سے اب تک متعدد افراد کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بیشتر وہ ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ قانونی ماہرین مزید پڑھیں

سوڈان سے سعودی عرب 15 ہزار بھیڑیں لے جانے والا جہاز غرق

ویب ڈیسک —  سوڈان سے سعودی عرب بھیڑیں لے جانے والا بحری جہاز اوور لوڈنگ کے سبب بندرگاہ پر ڈوب گیا جس سے ہزاروں بھیڑیں ہلاک ہو گئیں البتہ جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔ اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں سوڈان کی ایک بندرگاہ سواکن پر بحری جہاز استعداد سے زیادہ وزن کے سبب پانی مزید پڑھیں

پاکستان اپنی معاشی مشکلات پر قابو پانے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعے کو پیش کیے گئے بجٹ کے بعد ایک جانب حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور بعض حلقوں کی جانب سے اس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، تو دوسری جانب وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل خود بھی یہ اقرار کر چکے ہیں کہ آئی ایم ایف بعض بجٹ مزید پڑھیں