No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹی ٹی پی سےمذاکرات: پیپلز پارٹی اوراے این پی کا پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
پشاور — ایک ایسے وقت میں جب کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ افغان طالبان کے ذریعے اسلام آباد کی بات چیت کا عمل جاری ہے حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اس بات چیت کے بارے میں پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر تے مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2202-13-06
ID3
ع مطابق | کس عمر میں کون سے طبی معائنے ضروری ہیں؟
No media source currently available
بھارت: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات کے خلاف احتجاج، 300 مظاہرین گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے اتوار کو دھمکی آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ویڈیو میں نوجوان نے برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان کو متنازع بیان دینے پر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ برطانوی مزید پڑھیں
راہول گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کٗیئ رہنما گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہول گاندھی کی پیشی مزید پڑھیں
بھارت: بالی وڈ اداکار شکتی کپور کا بیٹا منشیات لینے کے الزام میں گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں بالی وڈ اداکارشکتی کپور کے بیٹے سدھانت کو منشیات لینے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے شکتی کپور کے بیٹے کو بینگلورو شہر میں منشیات کا ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد گرفتارکیا گیا۔ حکام مزید پڑھیں
‘اسکوئڈ گیم’ کے سیزن-ٹو کا اعلان
ویب ڈیسک — آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی مقبول ترین کورین سیریز ‘اسکوئڈ گیم’ کے سیزن ٹو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے ہدایت کار ہنگ ڈنک یوک کی پہلی ٹیلی ویژن سیریز ‘اسکوئڈ گیم’ ستمبر 2021 میں ریلیز ہوئی تھی، جس نے آتے ہی دھوم مچا دی تھی اور مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج جاری، کئی مسلمانوں کے گھر مسمار
نئی دہلی — بھارت کی بعض ریاستوں اور بالخصوص اترپردیش میں جمعے سے اب تک متعدد افراد کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بیشتر وہ ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ قانونی ماہرین مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: راہول گاندھی کی پیشی پر کانگریس کا احتجاج، کئی کارکن گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوں گے۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی انفورسمیٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر آئیں مزید پڑھیں