امریکہ میں گن وائلنس کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت دیگر ملک کے دیگر حصوں میں ہفتے کو ہونے والی احتجاجی ریلیوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، جن میں مظاہرین نےگزشتہ ماہ ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے پیشِ نظر قانون سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ گن کلچر مزید پڑھیں

امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن: ’پاکستانی بھارتی کمیونٹی سے بہت پیچھے ہیں‘

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں رواں برس ایوانِ نمائندگان کے وسط مدتی انتخابات میں جہاں دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری حصہ لے رہے ہیں، وہیں بعض مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستانی امریکیوں کو سیاسی تنظیم سازی کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ نومبر میں ایوانِ نمائندگان کے وسط مدتی مزید پڑھیں

روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کو گولہ بارود کی کمی کا سامنا، مدد کی اپیل

ویبب ڈیسک —  یوکرین کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کو گولہ بارود کی کمی کا سامنا ہے۔ ملک کے جنوب میں واقع فرنٹ لائن کے قریب میکولائیو کے علاقے میں گورنر نے فوری طور پر بین الاقوامی فوجی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات کے خلاف احتجاج میں شریک 300 افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے اتوار کو دھمکی آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ویڈیو میں نوجوان نے برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان کو متنازع بیان دینے پر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ برطانوی مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت کا علاقہ خالی کرنے کا فیصلہ، سینکڑوں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے کے بعد مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں 1200 کے قریب فلسطینی خاندانوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ ہے۔ عدالت کے حالیہ فیصلے سے 1967 کی مشرق وسطیٰ جنگ میں اسرائیل کے اس علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد یہاں سے یہ سب مزید پڑھیں

’جراسک ورلڈ ڈومینین‘: ایک دن میں 12 کروڑ ڈالر بزنس کرنے والی فلم تنقید کی زد میں کیوں؟

کراچی —  ہالی وڈ کی فرینچائز ‘جراسک ورلڈ’ کی تیسری اور مجموعی طور پر ‘جراسک سیریز’ کی چھٹی فلم ‘جراسک ورلڈ ڈومینین’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچادیا ہے۔ صرف امریکہ میں ریلیز کے پہلے ہی دن ‘جراسک ورلڈ ڈومینین ‘ نے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر زکا بزنس کیا ہے۔ یہی مزید پڑھیں

امریکہ: پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی گھریلو آمدن بھی کم ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پٹرول کے نرخ روز بروز بڑھتے ہوئے پہلی بار پانچ ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئے۔ دوسری طرف سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مجموعی گھریلو آمدنی میں بھی کمی آئی ہے اور افراط زر میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جمعرات کو آٹو کلب نے بتایا کہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت کی توثیق

ویب ڈیسک —  لاہور کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ہفتے کو ہونے والی سماعت میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب خود عدالت میں پیش ہوئے تو ایف آئی اے سینٹرل کورٹ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات پر بھارت میں ہنگامے، دو افراد ہلاک

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماوں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ پتھراؤ میں مزید پڑھیں