سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشتکاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔ سری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجٹ کو ان کی شرائط کے مطابق ڈھالنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے سال 2023-2202 کے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کی شرائط کے درمیان مطابقت کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب مزید پڑھیں

تین دہائیوں تک کمی کے بعد دنیا پھر جوہری ہتھیاروں میں اضافے کی طرف بڑھ رہی ہے

ویب ڈیسک —  گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی سطح پر تنازعات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی طبیعت بدستور ناساز، وطن واپسی کے انتظامات جاری

اسلام آباد —  پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف متحدہ عرب امارات میں شدید بیمار ہیں جنہیں وطن واپس لانے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اعلیٰ سرکاری ذرائع نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے حکام پرویز مشرف کو ملک میں آنے کی اجازت کے لیے انتظامات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: ‘پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہیں’

اسلام آباد —  عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا چار روزہ اجلاس منگل سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو ‘گرے لسٹ’ یعنی نگرانی کی فہرست سے مزید پڑھیں

راہل گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کئی رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہل گاندھی صبح 11 مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی مشکلات پر قابو پانا کس حد تک ممکن ہے؟

کراچی —  پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعے کو پیش کیے گئے بجٹ کے بعد ایک جانب حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور بعض حلقوں کی جانب سے اس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، تو دوسری جانب وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل خود بھی یہ اقرار کر چکے ہیں کہ آئی ایم ایف بعض بجٹ مزید پڑھیں