سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشت کاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔ سری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجٹ کو معاہدے کے مطابق ڈھالنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے سال 2023-2202 کے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کی شرائط کے درمیان مطابقت کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب مزید پڑھیں

گوانتانامو بے میں عراقی قیدی کا جنگی جرائم کا اعتراف  

ویب ڈیسک —  گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکز میں15 سال سے زیادہ عرصے سے قید ایک عراقی قیدی نے پیر کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت افغانستان کے اندر امریکی ، اتحادی افواج اور عام شہریوں کے خلاف القاعدہ کے حملوں میں کردار ادا کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کیوبا میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش نہ ہو سکا، گورنر نے اجلاس ایوان اقبال میں طلب کر لیا

لاہور —  پنجاب حکومت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی میں ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے کے باعث پنجاب کا بجٹ برائے سال 2022-23 دوسرے روز بھی پیش نہیں کیا جاسکا۔ جس کے بعد گورنر پنجاب نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔ اِسی دوران اُنہوں نے پنجاب اسمبلی کا آئندہ اجلاس پندرہ جون مزید پڑھیں

بھارت نوجوانوں کو فوج میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا

ویب ڈیسک —  بھارت کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ فوج میں بھرتی کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ نئے نظام میں افسروں کے علاوہ نچلے رینکس میں ایسے نوجوان افراد کو رکھا جائے گا جو جسمانی لحاظ سے فٹ ہوں، کم عمر ہوں تاکہ وہ اگلی صفوں میں زیادہ بہتر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کو جمعے کو گھروں سے کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے سرکاری ملازمین کو جمعے کے روز گھروں سے کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت پرامید ہے کہ ہفتے میں ایک روز ملازمین کے گھروں سے کام کرنے کے عمل سے بجلی اور مزید پڑھیں

کورین پاپ بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے بریک کا اعلان کیوں کیا؟

ویب ڈیسک —  کے پاپ کے مشہور بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے منگل کو گروپ کے طور پر کام کرنے سے بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔’بی ٹی ایس’ کا کہنا ہے کہ "وہ انفرادی پروجیکٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے وقفہ لے رہے ہیں۔” خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کورین بینڈ نے مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ اجلاس پر بھی تنازع: اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر الگ الگ اجلاس کیوں کر رہے ہیں؟

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق اسمبلی کے دو الگ الگ اجلاس بلائے گئے ہیں۔ ایک اجلاس حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے جب کہ دوسرا حزبِ اختلاف اور اُن کی ہم خیال جماعتوں نے طلب کیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ مزید پڑھیں

 کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں