کراچی: عدالت کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا حکم

ویب ڈیسک —  کراچی کی مقامی عدالت نے معروف ٹی وی میزبان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے ان کے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتے کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی وزیر حسین میمن کی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیے مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے 50 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

ویب ڈیسک —  بھارت اور بنگلہ دیش کے شمال مشرقی حصوں میں طوفانی بارشوں ,سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کےباعث حادثات میں بنگلہ دیش میں 25 اور بھارت میں بھی کم از کم 25 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ لاکھوں مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے 50 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

ویب ڈیسک —  بھارت اور بنگلہ دیش کے شمال مشرقی حصوں میں طوفانی بارشوں ,سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے کے دوران طوفانی بارشوں کےباعث حادثات میں بنگلہ دیش میں 25 اور بھارت میں بھی کم از کم 25 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ لاکھوں مزید پڑھیں

بھارت میں ایک میں دن کورونا وائرس کے 13 ہزار نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 32 لاکھ 70 ہزار 577 ہوگئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وفاقی وزارت صحت سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

کابل: سکھ گرودوارے میں دھماکہ، دو افراد ہلاک, سات زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ گرودوارے میں دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سات ہو گئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطاق طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالنفی نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں ایک مزید پڑھیں

بھارت میں مہنگی گیس لوگ لکڑیوں کے استعمال پر مجبور

بھارت میں گھروں میں ایندھن کے لیے لکڑیوں کا استعمال ترک کرنے کے لیے حکومت نے گیس کنیکشن پر سبسڈی دی تھی۔ لیکن گیس کی بڑھتی قیمتوں اورقلّت نے ایک بار پھر لوگوں کو گھریلو ایندھن کے لیے لکڑیوں کے استعمال پر مجبور کردیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

پاکستان نے تمام اہداف مکمل کر لیے: ایف اے ٹی ایف

ویب ڈیسک —  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے ایکشن پلان پر عملدرآمد کو مکمل قرار دیتے ہوئے اپنے جائزہ مشن کو اسلام آباد بجھوانے کا اعلان کیا ہے۔ برلن میں چار روز تک جاری رہنے مزید پڑھیں

این اے 240 ضمنی انتخاب: ‘ٹی ایل پی نے ایک بار پھر اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلایا ‘

کراچی —  کراچی کے حلقہ این اے 240 میں جمعرات کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کانٹے کے مقابلے کے بعد میدان مار لیا ہے۔ تاہم مذہبی سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے ایک بار پھر سیاسی پنڈتوں کو حیران کر دیا ہے۔ این اے مزید پڑھیں