پاکستان: قبل از وقت مون سون بارشوں سے کئی شہروں میں معمولاتِ زندگی متاثر

اسلام آباد —  پاکستان میں جاری پری مون سون بارشوں سے بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور ،راولپنڈی، پشاور اور کئی دیگر علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بعض علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، تاہم قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این مزید پڑھیں

امریکہ بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرے گا، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

کیا یوکرین جنگ ایٹمی ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کا سبب بن سکتی ہے ؟

ویب ڈیسک —  روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ایک جوہری اورغیرجوہری ملک کے درمیان پنجہ آزمائی ہے اور اس کا ایک یہ پہلو بھی قابل توجہ ہے کہ اس لڑائی کے نتیجے میں جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کی کوششوں کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مذاکرات اس نہج پر نہیں پہنچے کہ قرض کی اگلی قسط جاری کی جا سکے: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حکومت پرامید ہے کہ اسے جلد قرض کی قسط موصول ہو جائے گی۔ وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کو آئی ایم ایف کے ایک نمائندے نے بذریعہ مزید پڑھیں

سری لنکن سرزمین پر آسٹریلیا کو30 برس بعد سیریز میں شکست

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں چار رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ یہ 30 برسوں میں پہلی مرتبہ ہے کہ سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی سرزمین پر کوئی سیریز جیتی ہے۔ منگل مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلے سے تباہی: 900 سے زیادہ اموات، ہزاروں گھر منہدم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں منگل اور بدھ کی شب زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے نتیجے میں 900 سے زیادہ افراد ہلاک اور لگ بھگ 600 زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان حکومت کی وزارتِ برائے قدرتی آفات کے نائب وزیر مولوی شریف الدین مسلم نے کابل میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل

ویب ڈیسک —  سندھ ہائی کورٹ نے ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کشائی کے احکامات پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے اور پولیس کو قبر کشائی سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس جنید غفار مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ‘اعتماد سازی کے عمل پر تنقید نہیں ہونی چاہیے’

اسلام آباد —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے تحفظات کے بعد حکومتِ پاکستان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے طلب کیے گئے اس اجلاس میں پاکستان کی تینوں مسلح مزید پڑھیں