ویب ڈیسک — سری لنکا کے وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملک کی معیشت کئی ماہ سے جاری خوراک، ایندھن اور بجلی کی کمی کے بعد تباہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بدھ کے روزپارلیمان میں قانون سازوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں تباہ کن زلزلہ: ‘لوگ ایک کے بعد ایک قبر کھود رہے ہیں’
ویب ڈیسک — افغانستان میں بدھ کے روز آنے والے زلزلے کے بعد جمعرات کو بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ 1500 کے قریب زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زلزلے سے سب سے مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلے سے تباہی
افغانستان میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں لگ بھگ ایک ہزار افراد ہلاک اور 1500 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ حکام ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ صوبہ پکتیکا اور خوست متاثر ہوا ہے جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے متعارف کردہ کرکٹ فارمیٹ ‘دی سکسٹی’ میں نیا کیا ہے؟
ویب ڈیسک — ویسٹ انڈیز نے کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ متعارف کرا دیا ہے جسے ‘دی سکسٹی’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس فارمیٹ کا پہلا سیزن رواں برس اگست میں کھیلا جائے گا۔ ‘دی سکسٹی’ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے قوانین مروجہ کرکٹ سے مختلف ہیں۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں مزید پڑھیں
کیپٹل ہل حملہ تحقیقات: کیا جمہوری روایتوں سے عوام کا رشتہ مضبوط ہوگا؟
No media source currently available
دعا زہرا کے والدین نے درخواست واپس لے لی، سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا
ویب ڈیسک — دعا زہرا کے والدین نے ان کی بیٹی کو دارالامان بھیجنے اور اس کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی ہے جس پر لارجر بینچ نے کیس نمٹا دیا ہے۔ اس معاملے پر سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں
خواہشات، راز اور محبت کی داستان؛ ‘کملی’کو کیوں پسند کیا جا رہا ہے؟
کراچی — پاکستان میں عموماً رومانوی اور کامیڈی فلمیں باکس آفس پر کامیابیاں سمیٹتی ہیں لیکن حال ہی میں ریلیز ہونے والی سائیکلوجیکل تھرلر فلم ‘کملی’ نے تین ہفتوں کے دوران چار کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے گانے، عکس بندی اور کہانی میں تجسس کے پہلو کی وجہ سے شائقین اس فلم کو مزید پڑھیں
یوکرین یورپی یونین میں نمائندہ حیثیت ملنے کے لیے پراُمید، روسی بمباری میں شدت
ویب ڈیسک — یورپی یونین کے رہنما دو روزہ کانفرنس کے لیے برسلز میں جمع ہو رہے ہیں جہاں یوکرین کو یورپی یونین میں نمائندہ حیثیت دینے سے متعلق جمعرات کو ووٹنگ متوقع ہے۔ یورپی یونین نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو یونین میں نمائندہ حیثیت دینے کی سفارش کی تھی۔ یونین کے حکام پراُمید ہیں مزید پڑھیں
افغانستان میں تباہ کن زلزلہ: ‘لوگ ایک کے بعد ایک قبر کھود رہے ہیں’
ویب ڈیسک — افغانستان میں بدھ کے روز آنے والے زلزلے کے بعد جمعرات کو بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ 1500 کے قریب زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زلزلے سے سب سے مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد — پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کو آئین اور قانون کے دائرے میں آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں