No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آتشزدگی: ‘آگ لگی بھی اور جان بوجھ کر لگائی بھی گئی’
پشاور — پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں حالیہ دنوں میں پے درپے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بھی آگ لگنے کی وجہ ہے، تاہم جان بوجھ کر بھی آگ لگائی جا رہی ہے مزید پڑھیں
چھ جنوری کو امریکی کانگریس پر حملے میں کب کیا ہوا، تحقیقاتی کمیٹی تفصیلات سامنے لانے کو تیار
ویب ڈیسک — امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر 6 جنوری کے حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کبھی نہ دیکھی گئی ویڈیو، نئی آڈیو اور بہت سارے شواہد کے ساتھ نہ صرف اس دن پھوٹ پڑنے والے مہلک تشدد کی "خوفناک کہانی” دکھانے کی کوشش کرے گی بلکہ اس کہانی سے بھی مزید پڑھیں
امریکہ: مردوں اور خواتین کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے؟
No media source currently available
امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز بفلو، نیو یارک اور یووالڈی، ٹیکساس میں حالیہ بڑے پیمانے پر فائرنگ کے تناظر میں ایک عمومی گن کنٹرول بل منظور کیا، جس کے تحت سیمی آٹومیٹک رائفل خریدنے کے لیے عمر کی حد بڑھ جائے گی اور گولیوں کے میگزین کی فروخت پر پابندی مزید پڑھیں
ماہرین کے مطابق اگلے سال کا بجٹ حکومت کے لیے بڑی آزمائش ہے
No media source currently available
اقتصادی سروے 22-2021: فی کس آمدن میں اضافہ ہوا لیکن مہنگائی بھی بڑھی
اسلام آباد — پاکستان کا اقتصادی سروے 22-2021 جاری کر دیا گیا ہے جس میں سامنے آنے والے نکات کے مطابق پاکستان میں فی کس آمدن ہدف کے مقابلے میں زیادہ رہی جب کہ اوسط مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا۔اقتصادی سروے کی دستاویز کے مطابق ملک میں معاشی شرح نمو کا ہدف 4.8 مزید پڑھیں
عامر لیاقت حسین: شہرت اور تنازعات سے بھرپور سفر
ویب ڈیسک — پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور سیاست دان عامر لیاقت حسین جمعرات کو دنیا سے رخصت ہوگئے۔اُنہوں نے میڈیا اور سیاست میں اپنے کریئر کے دوران شہرت کا سفر تنازعات کے ساتھ طے کیا۔ وہ پانچ جولائی 1971 کو سیاست دان شیخ لیاقت حسین اور کالم نگار محمودہ سلطانہ کے گھر مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 9 جون 2022
No media source currently available
مہنگائى دوگنا ہو سکتی ہے، معاشی استحکام کے لیے 10 سال چاہیئں، شوکت ترین
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح موجودہ حکومت نے بجلی ،پیٹرولیم مصنوعات اورخوردنی تیل کی قیمتیں بڑھائى ہیں، اس سے مہنگائى کا نیا طوفان آئے گا۔ روس سے تیل کی خریداری کے معاملے پر سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں