ID3
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کراچی یونیورسٹی کے تین بلوچ طالب علم ’لاپتا‘ ہو گئے
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیورسٹی کے تین طالب علم مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے ہیں۔ دو مختلف واقعات میں لاپتا ہونے والے طلبہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔ گمشدہ ہونے والے دو طلبہ گمشاد بلوچ اور دودا مزید پڑھیں
ویو 360 | نیا بجٹ عام پاکستانی کو کیسے متاثر کرے گا؟ |جمعرات، 9 جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
مکڈونلڈز پر مقدمہ:اصلی برگر اشتہار والے برگر سے چھوٹا ہے
No media source currently available
پاکستان: معاشی شرح نمو میں بہتری لیکن مہنگائی میں بھی اضافہ
No media source currently available
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ایکٹ اورنیب آرڈیننس کے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
پاکستان کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو اپنے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے 1999 کے آرڈیننس میں مزید ترمیم کے دونوں بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیے ہیں۔ یہ دونوں بل صدرعارف علوی نے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیوں میں ’’غور مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ کے جج کے گھر کے قریب سےمسلح شخص گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ کے قدامت پسند جج سمجھے جانے والے جسٹس بریٹ کیونو کی رہائش کے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مشتبہ شخص نے پولیس کے سامنے اقرار کیا ہے کہ وہ جج کو قتل کرنے کی نیت سے ان کے گھر کے قریب موجود تھا۔ ریاست کیلی مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ: ‘مسلم لیگ (ن) اہم وزارتیں پیپلزپارٹی کو نہیں دینا چاہتی’
لاہور — پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کابینہ کی تشکیل میں حکمراں اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) میں اختلافات کی قیاس آرائیوں کے بعد وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز اور سابق صدر آصف علی زرداری نے حال ہی میں ملاقات کی تھی۔ فریقین نے معاملات حل ہونے کے مزید پڑھیں
سری لنکا: راجا پکسے خاندان ابھی اقتدار کے کھیل سے باہر نہیں ہوا
ویب ڈیسک — سری لنکا کے سابق وزیرِ اعظم مہندا راجا پکسے کو وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے الگ ہوئے جمعرات کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے لیکن ملک پر 20 برس تک حکمرانی کرنے والا راجا پکسے خاندان ابھی اقتدار سے باہر نہیں ہوا۔ سری لنکا میں اقتدار پر گرفت رکھنے والے راجا مزید پڑھیں
امن مذاکرات: ‘ٹی ٹی پی کے مطالبات تسلیم کرنے میں قانونی پیچیدگیاں حائل ہیں’
اسلام آباد — کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے حکومتِ پاکستان سے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے وفاق کے زیرِانتظام سابق قبائلی علاقوں(فاٹا) کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔البتہ ماہرین کے خیال میں اس مطالبے کے پیچھے افغان طالبان کی سوچ زیادہ کارفرما ہو سکتی ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں