کراچی — تھیٹر سے کریئر کا آغاز کرنے کے بعد پہلے ڈرامہ، پھر ڈیجیٹل اور اب فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ نمرہ بچہ نے ہر پلیٹ فارم پر ہی طبع آزمائی کی ہے۔حال ہی میں وہ ایک پاکستانی فلم ‘کملی’ اور امریکی ویب سیریز ‘مس مارول’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
آنے والے بجٹ سے عوام کو کیا امیدیں ہیں؟
No media source currently available
رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
ویب ڈیسک — رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں۔ وہ سیاست کے ساتھ ساتھ مختلف ٹی وی چینلز پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتے رہے تھے۔ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب کے مطابق آغا خان اسپتال کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ عامر مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خود کش حملوں کی دھمکی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر شاخ نے دھمکی مزید پڑھیں
ایران میں ایک خاتون سمیت 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دے دی گئی
ویب ڈیسک — ایران نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں واقع ایک جیل میں 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دی ہے۔ ایک این جی او نے منگل کے روز یہ بات ایسے وقت میں بتائی جب اسلامی جمہوریہ میں پھانسیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ناروے میں قائم مزید پڑھیں
معاشی عدم استحکام کے جلد ختم ہونے کا امکان نہیں، ماہرین
واشنگٹن ڈی سی — ایسے میں جب کہ دنیا ابھی تک کووڈ کی وبا کے اثرات سے پوری طرح نکلنے بھی نہیں پائی تھی کہ یوکرین پر روسی حملے اور توانائی کے بحران اورمستقبل قریب میں غذائی اجناس کی امکانی قلت کے بحران نے عالمی معیشت کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزید پڑھیں
دعا زہرا کیس: سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کو اپنی مرضی سے فیصلے کی اجازت دے دی
کراچی — سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کی اجازت دے دی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے اور بعد ازاں پنجاب کے نوجوان سے شادی کرنے والی دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں
راولپنڈی: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد — لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد بھی برآمد مزید پڑھیں
بی جے پی کے رہنماؤں کے متنازع بیانات، حکومت کی صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش
نئی دہلی — بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق مبینہ متنازع بیانات کے بعد مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور باہمی تعلقات کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر بی جے پی کی مرکزی حکومت صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش مزید پڑھیں
ویو 360 | پاکستانی لڑکی امریکی فلم میں سپر ہیرو بن گئی | بدھ، 8 جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available