بھارت میں پچھلے 8 سالوں سے مسلمانوں پر حملے ہو رہے ہیں، کسی اسلامی ملک نے احتجاج نہیں کیا، پروفیسر اپوروانند

حالیہ دنوں میں حکمراں بھارتی جماعت بی جے پی کے بعض رہنماؤں کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آئے جن سے ناقدین کے مطابق صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند سے۔

افغان طالبان سے روابط: بھارت کابل میں سفارت خانہ کھول رہا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت یا افغانستان میں طالبان حکومت نے مزید پڑھیں

وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال، کاروباری مراکز جلد بند کرنے پر اتفاق نہ ہو سکا

اسلام آباد —  پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے منصوبہ پیش کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی وجہ سے حکومت میں شامل جماعتوں کو شدید تنقید کا مزید پڑھیں

نوپور شرما کے متنازع بیان پر بالی وڈ میں بھی ردِعمل: ‘جبراً معافی دل سے نہیں ہوتی’

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان کے خلاف جہاں احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ نوپور شرما نے 28 مئی کو ایک مقامی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا متنازع بیان، کیا اسلامی دنیا اور بھارت کے رشتے متاثر ہو رہے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر مسلم ملکوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے ملکوں کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا ممبئی کی پولیس مزید پڑھیں

ریٹائرڈ آرمی افسران فوجی قیادت کی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد —  سابق فوجی افسران پر مشتمل تنظیم ویٹرنز آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس پر بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے جب کہ بعض حلقے ان کے مؤقف کی حمایت کر رہے ہیں۔ کئی مزید پڑھیں