امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ریاست نیویارک میں نیم خود کاراسلحہ کی خریداری کے لیےعمرکی پابندی
ویب ڈیسک — نیویارک ریاست نے اب یہ لازمی کر دیا ہے کہ نیم خود کار رائفل جیسے کہ AR-15 خریدنے والے کی عمر 21 سال سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ اس سے پہلے، ایک 18 سالہ نوجوان بھی اس طرح کی نیم خود کار رائفل خرید سکتا تھا۔ ڈیموکریٹک گورنر کیتھی ہوکل نے پیرکواس مزید پڑھیں
بی جے پی رہنما کا متنازع بیان، کیا اسلامی دنیا اور بھارت کے رشتے متاثر ہو رہے ہیں؟
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر مسلم ملکوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے ملکوں کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔ دریں اثنا ممبئی کی پولیس مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام سے متعلق متازع بیان دینے والی نوپور شرما کون ہیں؟
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق حالیہ بیان سے پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ بھارت میں جہاں نورپور شرما کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں نئی دہلی نے عالمی سطح پر مزید پڑھیں
پاکستان: اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، ‘مہنگائی کی نئی لہر آنا باقی ہے’
کراچی — پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر دو فی صد جب کہ سالانہ بنیادوں پر 20 فی صد مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔البتہ ماہرین معیشت کے خیال میں پاکستان میں حال ہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
‘فلم جاوید اقبال کا دوسرا پارٹ تب ہی آئے گا جب پاکستان میں پہلا ریلیز ہوگا’
کراچی — حال ہی میں ‘ایشین فلم فیسٹیول’ میں دو ایوارڈز جیتنے والی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف آ سیریل کلر’ پاکستان میں تو ریلیز نہ ہو سکی لیکن فلم کے ہدایت کار اسے عالمی سطح پر پیش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ فلم رواں برس کینیڈا میں منعقد ہونے والے مزید پڑھیں
امریکہ میں ‘اسپیلنگ’ کا سالانہ مقابلہ
No media source currently available
‘بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان کا افغانستان میں اثرورسوخ رہے’
نئی دہلی — بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت یا افغانستان میں طالبان حکومت نے مزید پڑھیں
‘بھارت نہیں چاہتا کہ پاکستان کا افغانستان میں اثرورسوخ رہے’
نئی دہلی — بھارت کے اعلٰی سطحی وفد نے چند روز قبل افغانستان میں طالبان حکومت کے اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں کہ بھارت بہت جلد کابل میں اپنا بند سفارت خانہ دوبارہ کھولنے والا ہے۔ بھارت یا افغانستان میں طالبان حکومت نے مزید پڑھیں
نائیجیریامیں عالم سے بحث: توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص قتل
ویب ڈیسک — افریقہ کے ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ہجوم نے ایک شخص کو مسلم عالم سے بحث کے بعد مبینہ توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق احمد عثمان نامی شخص نے ایک نامعلوم عالم دین کے ساتھ بحث کی تھی بعد ازاں اس شخص مزید پڑھیں