ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ع مطابق | ‘بچل کی بیٹی بڑی آوارہ ہے ، بستہ لے کر جاتی ہے’ حمیرا بچل کی کہانی
No media source currently available
سوشل میڈیا پر اسکینڈل والی آڈیوز، ویڈیوزکون لیک کرتا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کی گونج سنائی دے رہی ہے جس میں ،دعوے کے مطابق، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اپنی بیٹی سے بات کررہے ہیں جو ایک دفتر پر لگا تالا کھلوانے کے عوض سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کو 5 قیراط ہیرے کی انگوٹھی دینے مزید پڑھیں
امریکہ: جمعہ سے اتوار کے درمیان فائرنگ کے 13 واقعات میں 17 افراد ہلاک 69 زخمی
ویب ڈیسک — امریکہ بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم ازکم 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جس سے سلامتی سے متعلق لوگوں کی تشوش بڑھ رہی ہے۔ فاکس نیوز ڈیجیٹل کے مطابق گن وائلنس آرکائیو سے حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشہ جمعے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے کارگو ڈپو میں آتشزدگی سے کم از کم 49 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹاگانگ کے مضافات میں قائم کنٹینروں کے ایک ڈپو میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 9 فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ حکام اور مقامی میڈیا مزید پڑھیں
نائجیریا کے چرچ پر حملہ، 50 عبادت گزارہلاک
مسلح افراد نے اتوار کو نائیجیریا کے جنوب مغربی علاقے میں، ریاستی قانون سازوں کے مطابق، ایک کیتھولک چرچ میں عبادتگزاروں پر فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا ہے جس میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ قانون ساز اوگنمولاسوئی اولوولے نے کہا کہ حملہ آوروں نے اونڈو ریاست میں سینٹ مزید پڑھیں
بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
ویب ڈیسک — برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پیر کے روز ایوان نمائندگان میں ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک میں اپنی وزارت عظمیٰ بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بورس جانسن کرسی بچانے میں تو کامیاب رہے ہیں لیکن اس بحران کے بعد وہ ایک کمزور وزیراعظم کے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے کارگو ڈپو میں آتشزدگی سے کم از کم 49 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹاگانگ کے مضافات میں قائم کنٹینروں کے ایک ڈپو میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 9 فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ حکام اور مقامی میڈیا مزید پڑھیں
‘موسے والا جیسا کردوں گا’؛ سلمان خان اور ان کے والد کو قتل کی دھمکی
ویب ڈیسک — بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو اتوار کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ‘دھمکی آمیز خط’ موصول ہوا ہے جس پر لکھا تھا کہ "موسے والا جیسا کردوں گا۔” ممبئی پولیس کے مطابق سلیم خان کو ممبئی کے علاقے باندرا کے واکنگ ٹریک ‘باندرا مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کا والدین سے ملنے سے انکار، شیلٹر ہوم منتقل
ویب ڈیسک — سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو شیلٹر ہوم منتقل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرایا جائے۔ کراچی پولیس نے بہاولنگر سے بازیاب کرائی گئی لڑکی دعا زہرا اور ان کے شوہر مزید پڑھیں