نائیجیریا: عالم سے بحث پر ہجوم نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا دیا

ویب ڈیسک —  افریقہ کے ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ہجوم نے ایک شخص کو مسلم عالم سے بحث کے بعد مبینہ توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق احمد عثمان نامی شخص نے ایک نامعلوم عالم دین کے ساتھ بحث کی تھی بعد ازاں اس شخص مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان کو برآمدات میں اضافہ، تجارتی توازن قائم

ویب ڈیسک —  پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں افغانستان کو برآمدات میں کمی آئی جب کہ درآمدات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے جنگ زدہ ملک کے ساتھ پہلی بار دو طرفہ تجارتی توازن قائم ہوا۔ پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان پر بی جے پی کے ترجمان معطل، کان پور میں احتجاج کے بعد گرفتاریاں

نئی دہلی —  بھارت میں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ترجمان نوپور شرما کے مبینہ توہینِ اسلام اور اشتعال انگیز بیان سے خود کو الگ کر لیا ہے اور ان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطل کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں پارٹی کے میڈیا انچارج نوین کما رجندل کو بھی مزید پڑھیں

‘جوائے لینڈ’ کو جیوری ایوارڈ ملنا پورے پاکستان کی کامیابی ہے: سرمد کھوسٹ

کراچی —  اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ جوائے لینڈ کی کان فلم فیسٹویل میں نمائش اور جیوری ایوارڈ جیتنے سے پاکستانی سنیما کو بہت فائدہ ہو گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں سرمد کھوسٹ کا کہنا تھا کہ بطور پروڈیوسر ان کے لیے اس سے بڑا مزید پڑھیں

صدر علوی نے نیب اور الیکشن ایکٹ ترامیمی بلز واپس بھجوا دیے

اسلام آباد —  صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں مںظور کیے جانے والے الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز پر دستخط کے بجائے اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیے ہیں۔ صدرِ پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کمشنر وجے سنگھ مینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے مزید پڑھیں

بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کمشنر وجے سنگھ مینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری کی استدعا کر دی

ویب ڈیسک —  پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 16 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی ہے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے معاملے میں ہفتے کو لاہور کی مزید پڑھیں

سعودی عرب: حج کے لیے غیرملکی عازمین کی آمد شروع

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں دو سال کی پابندیوں کے بعد غیرملکی عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہفتے کو پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دو برس سے حج کے لیے عازمین کو صرف سعودی عرب کی حدود تک محدود مزید پڑھیں