پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس: عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

ویب ڈیسک —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی مذمت کی مزید پڑھیں

‘موسے والا جیسا کردوں گا’؛ سلمان خان اور والد سلیم خان کو قتل کی دھمکی

ویب ڈیسک —  بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو اتوار کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ‘دھمکی آمیز خط’ موصول ہوا ہے جس پر لکھا تھا کہ "موسے والا جیسا کردوں گا۔” ممبئی پولیس کے مطابق سلیم خان کو ممبئی کے علاقے باندرا کے واکنگ ٹریک ‘باندرا مزید پڑھیں

پولیس کی دعا زہرا کو بازیاب کرنے کی تصدیق، شوہر اور مبینہ سہولت کار زیرِ حراست

ویب ڈیسک —  کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پنجاب اور سندھ کی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کرا لیا ہے۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

اسلام مخالف مبینہ بیان پر بی جے پی کے ترجمان معطل، کان پور میں احتجاج کے بعد گرفتاریاں

نئی دہلی —  بھارت میں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ترجمان نوپور شرما کے مبینہ توہینِ اسلام اور اشتعال انگیز بیان سے خود کو الگ کر لیا ہے اور ان کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطل کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں پارٹی کے میڈیا انچارج نوین کما رجندل کو بھی مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان کو برآمدات میں اضافہ، تجارتی توازن قائم

ویب ڈیسک —  پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں افغانستان کو برآمدات میں کمی آئی جب کہ درآمدات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے جنگ زدہ ملک کے ساتھ پہلی بار دو طرفہ تجارتی توازن قائم ہوا۔ پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو مزید پڑھیں

روسی کے یوکرین پر حملے جاری، تربیت یافتہ فوجیوں کے جانی نقصان سے بچنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  یوکرین کے وزیرِ خارجہ دیمترو کولیبا نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میخوان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جنہوں نے اس سے قبل عالمی طاقتوں پر زور دیا تھا کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی تذلیل نہ کریں تاکہ روس یوکرین تنازع کو سفارتی اقدامات کے ذریعے حل کرنے کے امکانات مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں جو روٹ کے 10 ہزار رنز، سنگِ میل عبور کرنے والے 14ویں بلے باز

کراچی —  نو سال، پانچ مہینے اور 23 دن، یہ وہ عرصہ ہے جس میں انگلینڈ کے کھلاڑی جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی وہ دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 10 سال سے کم مدت یہ مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ؛ فلاڈیلفیا میں تین افراد ہلاک، 11 زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی شام ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کی مشہور شاہراہ پر متعدد افراد نے وہاں موجود دیگر لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی تھی جس کی زد میں کئی افراد مزید پڑھیں

سول افسران کے تقرر میں کردار؛ ’آئی ایس آئی کی رپورٹ منفی ہوئی تو کچھ نہیں کیا جا سکتا‘

اسلام آباد —  پاکستان میں ان دنوں سول افسران کی ترقی کے حوالے سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی قرار دینے کے معاملے پر بحث کی جا رہی ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے سول بیوروکریسی کو ایک طاقتور ادارے کے ماتحت کر دیا گیا ہے جب مزید پڑھیں