ویب ڈیسک — مقبول اسپینش سیریز ‘منی ہائسٹ’ کے پانچ کامیاب سیزن کے بعد اب ‘منی ہائسٹ: کوریا’ جلد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ‘نیٹ فلکس’ کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ نیٹ فلکس نے جمعے کو ‘منی ہائسٹ: کوریا- جوائنٹ اکنامک ایریا’ کا آفیشل ٹریلر جاری کیا ہے۔ سیریز 24 جون کو نیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
یوکرین کی لڑائی کو 100دن ہو گئے: کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بتا رہے ہیں کہ روسی افواج یوکرین کےتقریباً 20 فی صد علاقے پر قابض ہوچکی ہیں، اس لڑائی کو جمعےکو پورے 100 دن ہوگئے ہیں اور اب بھی کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ لگزمبرگ کے پارلیمان کے ورچوئل اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
دفتر آکر کام کریں ورنہ استعفٰی دے دیں، ایلون مسک
No media source currently available
وزیر اعظم شہباز شریف کا گوادر کا دورہ، سی پیک کی رفتار سے غیر مطمئن
کوئٹہ — وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ساحلی شہر اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطہ آغاز گوادر میں جاری ترقیارتی منصوبوں کی رفتار کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ کا منصوبہ چین کے صدر نے گرانٹ کے طور پر دیا تھا مگر مزید پڑھیں
’پیٹرولیم منصوعات میں مزید اضافے کا امکان موجود ہے’
کراچی — کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ کا رہائشی نبیل اشرف کورنگی صنعتی ایریا میں تولیہ فیکٹری میں کام کرنے کے ساتھ ایک ایپ کے تحت موٹرسائیکل پر سواریاں بھی اٹھاتے ہیں۔ دو نوکریاں کرنے پر نبیل کو مجموعی طور پر بمشکل 35 سے 40 ہزار روپے ماہانہ بچ پاتے ہیں۔ لیکن حکومت کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان میں دو تہائی افراد 2022 میں نئے انتخابات چاہتے ہیں، سروے
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت ملک کے اندر اسی سال عام انتخابات چاہتی ہے اور وہ پٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے سے متعلق مسلم لیگ نواز کی قیادت والی حکومت کے دلائل سے مطمئن نہیں ہے۔ اپسوس (IPSOS) کی طرف سے کیے گئے سروے میں جب لوگوں کے سامنے مزید پڑھیں
پونے چودہ فیصد کے انٹرسٹ ریٹ کا عوام پر کیا اثر ہو گا؟
No media source currently available
ملکۂ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن
ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کو 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ ملکہ کی پلاٹینم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آغاز جمعرات سے ہوگیا ہے جو اتوار تک جاری رہیں گی۔ اس موقع پر ملکہ کے اعزاز میں خصوصی پریڈ منعقد کی گئی اور فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا جس مزید پڑھیں
تین جون پلان: ہندوستان کی تقسیم جلد بازی میں کیوں ہوئی؟
ویب ڈیسک — دوسری عالمی جنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی برطانیہ نے ہندوستان سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ لیکن مؤرخین آج بھی اس سوال کا جواب تلاش کرنے میں مصروف ہیں کہ سلطنتِ برطانیہ نے اقتدار کی منتقلی اور دو نئے ملکوں – پاکستان اور ہندوستان – کے قیام کے اعلان میں اتنی مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 3 جون2022
No media source currently available