عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا "کمزور ترقی اور بلند افراط زر کے ایک طویل دور میں داخل ہو رہی ہے،”۔ یہ بیان ایسے میں آیا ہے جب ادارے نے 2022 کے لیے عالمی ترقی کی پیشن گوئی 1.2 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 2.9 فیصد کر دی ہے۔ ورلڈ بینک نے جنوری میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 8 جون2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-08-06
ID3
دکانیں رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں کا انکار
اسلام آباد — پاکستان کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ حکومت نے مالی سال 23-2022 کے لیے 800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنےکی تجویز منظور حکومت کی طرف سے جاری مزید پڑھیں
سبسڈی کیا ہے؟
No media source currently available
بی جے پی کے رہنماؤں کے متنازع بیانات، حکومت کی صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش
نئی دہلی — بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق مبینہ متنازع بیانات کے بعد مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور باہمی تعلقات کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر بی جے پی کی مرکزی حکومت صورتِ حال سنبھالنے کی کوشش مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خود کش حملوں کی دھمکی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر شاخ نے دھمکی مزید پڑھیں
سابق افغان صدر دس لاکھ ڈالر سےبھی کم اپنے ساتھ لے گئے تھے: رپورٹ
امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب
ویب ڈیسک — تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ میں ایک تحقیق کے دوران کینسر کی تجرباتی دوا لینے والے تمام مریض شفایاب ہوگئے ہیں۔ یہ تحقیق نیویارک کے میمورئیل سلؤن کیٹرنگ کینسر سینٹر میں کی گئی۔ اس تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر سے متاثر محض 18 افراد کو تجرباتی طور پر ڈوسٹرالیماب نامی ایک دوا مزید پڑھیں
تاجروں اور صنعت کاروں کی بجٹ کے لیے تجاویز، کیا حکومت عمل کر پائے گی؟
کراچی — حکومتِ پاکستان دس جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سمیت پینشن میں بھی اضافے کی تجویز ہے۔ یہ بجٹ ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے جب حکومت کو ادائیگیوں کے غیر معمولی بوجھ، بھاری مالی اور تجارتی مزید پڑھیں