وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکا سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا سے سختی مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
اومی کرون کی وجہ سے این سی او سی دوبارہ فعال
کورونا کی قسم اومی کرون کے سب ویرینٹ کے پھیلائو کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کو ایک بار پھر فعال کر دیا گیا۔وزیر اعظم نے قومی ادارہ صحت میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تشکیل نو کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ وزارتیں اور ڈائریکٹوریٹ اپنے کردار اور مقاصد کے مطابق این مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں مکمل، اضافی نفری طلب
وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے نمٹنے کیلئے پلان تیارکرلیا۔ مجموعی طور پر دھرنا شرکاء کی سیکورٹی کے لئے بائیس ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں سے نفری مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے 8ہزار پنجاب کانسٹیبلری،دو ہزار مزید پڑھیں
پریس کانفرنس کے دوران کال کس کی تھی؟
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ کل موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا، کال موصول ہونے والے معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔ شاہ محمود قریشی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے قوم مزید پڑھیں
ریسٹورنٹ سے 40 لاکھ کی ڈکیتی
کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورنٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور پر ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں
31مئی سے پہلے اہم فیصلے آسکتے ہیں
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران لانگ مارچ کا راستہ نہیں روک سکتے۔ جلد اہم فیصلے ہوں گے۔ ایساحل نکالا جائے گاکہ معاشی ،سیاسی اور انتظامی بحران سے نمٹنے میں معاون ثابت ہوگا۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران عمران خان کے لانگ مارچ کا راستہ نہیں مزید پڑھیں
پنجاب میں آئین سے کھلواڑ جاری، اسپیکر کی من مانیوں سے اجلاس ہنگامے میں تبدیل
پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا۔ پرویز الہی نے اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی۔ اجلاس شروع ہوتے ہی سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک محرک کی عدم موجودگی کے باعث نمٹا دی گئی، حکومت اور اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں
لاہور میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا
شادباغ کے علاقے میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔لاہور میں دسویں جماعت کی طالبہ کو امتحانی مرکز جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس مزید پڑھیں
پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، 38 تبادلے
پنجاب کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے گئے ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ انڈسٹریز سید طاہر رضا کو سیکرٹری صوبائی محتسب تعینات کر دیا گیا۔سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب محمد عبدلاعامر خٹک کو کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ دانش افضل کو کمشنر سوشل سیکورٹی تعینات کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں
مریم نواز سے متعلق عمران خان کے نازیبا بیان پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مریم نواز کے حوالے سے عمران خان کے غیر سنجیدہ بیان پر مسلم لیگ(ن) کی خواتین ارکان نے مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل،حناپرویز بٹ اور سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ یہ ایوان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں