الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنسز کو منظور کرلیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کیجانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو نمٹا دیا۔محفوظ شدہ فیصلہ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
فنکشنل لیگ کے لیبر ونگز کراچی کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم نے مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون لیبر ونگ کے عہدیداران کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سکریٹری سردار عبدالر حیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ کراچی زون لیبر ونگ کا اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ہوا اجلاس میں کراچی مزید پڑھیں
عادی مجرموں پر ٹریکر لگایا جائے گا
کراچی میں ٹریکر کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھنے کا مجوزہ منصوبہ بنایا گیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریکر بینڈ کے ذریعے عادی مجرموں پر نظر رکھی جائے گی، ٹریکر ملزمان کے ٹخنوں یا کلائی پر باندھا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان کا قومی پرندہ چین میں دوبارہ مقبول ہو گیا
تائی یوآن (شِںہوا) چین کے شمالی صوبہ شنشی میں گذشتہ برسوں میں مقامی حیا تیاتی ماحول بہتر ہونے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کے قومی پرندے چکور کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے بلکے مقامی دیہاتیوں کی زندگی میں بھی بہتری آئی ہے۔ ان بہتری کو حاصل کرنے میں مقامی دیہاتی یانگ جیان مزید پڑھیں
عمران خان کو کچھ ہوا توحالات قابو سے باہر ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی حالات قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی کا خطرہ مزید پڑھیں
بڑے دھماکے50ہزار اور چھوٹے دھماکوں کے ریٹس 10ہزار
کراچی کے علاقے صدر میں ہونیوالے دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے کاانکشاف ہوا ہے۔صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خرم علی نے بتایا کہ صدر دھماکے میں ملوث اللہ ڈنوپڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے میں مزید پڑھیں
کراچی میں بس اسٹینڈ پر لڑکی کو چھیڑنے کی سزا2سال قید
کراچی کے بس اسٹینڈ پر لڑکی کو تنگ کرنے کے دو ملزمان کو سزا سنادی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دوملزمان کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس حوالے سے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان پر 10،10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا مزید پڑھیں
ڈالر کس کی وجہ سے 200روپے تک پہنچا؟
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہمارے سفارتی تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، اس نے شعبدہ بازی کی اس لیے ڈالر آج 200 روپے پر چلا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 4 سال سے عوام مہنگائی کی چکی میں مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وسیع البنیاد اور کثیر جہتی پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
آئی ایس ایس آئی کا مصر کے ساتھ پہلا دوطرفہ مکالمہ
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ (کیمیا) نے عرب جمہوریہ مصر کے اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (SSCAF) کے ساتھ اپنا پہلا دوطرفہ مکالمہ کیا۔ آئی ایس ایس آئی کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل، سفیر اعزاز احمد چوہدری، ڈائریکٹر کیمیا، محترمہ آمنہ خان، ڈاکٹر مزید پڑھیں