ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا

شادباغ کے علاقے میں طالبہ کو دن دیہاڑے اغواء کر لیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔لاہور میں دسویں جماعت کی طالبہ کو امتحانی مرکز جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب پولیس کو طالبہ کی بازیابی کا حکم دے دیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے ذریعے آئی جی پنجاب کو ہدایت جاری کی گئی ہے شام 6 بجے تک طالبہ کو بازیاب کرکے لاہور ہائیکورٹ رپورٹ پیش کی جائے۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں