عمران خان نے پیغام دیا ہے انھیں نظر نہیں آرہا میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، علیمہ خان نے بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بشری بی بی کی بھابھی ان سے ملاقات کرکے آئی ہیں، بانی نے پیغام دیا ہے کہ انھیں نظر نہیں آرہا، میرے ڈاکٹروں کو مجھ مزید پڑھیں

فتنۃ الخوارج کا زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ، آگ لگا کر زندہ جلا دیا

فتنۃ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا۔ آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر پختونخوا کے مقامی تھے۔  خوارج نے اس واقعے کی پوری فلم بندی کر کے اُس مزید پڑھیں

بھکر میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ بھکر پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد فورسز کی مزید پڑھیں

ملتان شہر میں پولیس کا بڑا سرچ آپریشن، سیکڑوں افراد کی چیکنگ، 8 افراد گرفتار

کراچی: ملتان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں 28 سرچ آپریشنز کیے، جن کے دوران 1,845 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 8 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز مزید پڑھیں

کراچی، شاہ فیصل کالونی دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں حقیقت سامنے آ گئی

کراچی: شہر قائد کےعلاقے شاہ فیصل کالونی میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دھماکا حادثاتی تھا اور اس میں کوئی بارودی مواد یا بم شامل نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا مکان نمبر ڈی-453 میں اسپلٹ اے سی سے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

 پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کو مکمل قومی عزم اور ملی یگانگت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے حالیہ واقعات جن میں بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ اور کانسٹیبلری کے جوانوں کو جلانے، شکردرہ (کوہاٹ) میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی

کراچی: خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد مرکز پر منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی اور سیاسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، فرقان اطیب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل بے نقاب، اشتہاری کمپنی کا سی ایف او گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے کمرشل بینکنگ سرکل نے حوالہ/ہنڈی کے ذریعے بھاری رقوم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی آر نمبر 10/2026 کی تفتیش کے دوران حوالہ/ہنڈی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا، جس میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جعلی پناہ گزینی درخواست پر کمبوڈیا جانے والے دو مسافر جناح ایئرپورٹ پر آف لوڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ کمبوڈیا جانے والے دو مسافروں کو مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مسافر سنل گل کے موبائل فون کی جانچ کے دوران متعدد دستاویزات برآمد ہوئیں، جن میں اقوام مزید پڑھیں

امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے دوحہ پہنچے جہاں کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت، وزارت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی،  قطر میں تعینات پاکستانی مزید پڑھیں