آئینی بینچ کا اساتذہ کی تنخواہ و پنشن سے کٹوتی روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ نے اساتذہ کے ٹائم اسکیل ختم کرنے اور اضافی مراعات واپس لینے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تنخواہ اور پنشن سے کٹوتی روکنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ عدالت نے محکمہ خزانہ و دیگر کو مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم و دیگر مزید پڑھیں

صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ  نے  اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں  ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا  ۔ جسٹس شاہد بلال حسن کے جاری کردہ تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مزید پڑھیں

آسمان پر 6 سیاروں کی پریڈ کا حیران کن منظر آج نظر آئے گا

نظام شمسی میں گردش کرنے والے سیاروں میں سے 6 سیارےایک قطار میں آرہے ہیں جو بیک وقت سطح زمین سے بھی نظر آئیں گے۔ یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے یہ دلچسپ اور حیران کن فلکیاتی منظر ہفتہ 28 فروری سے شروع ہوگا جو مارچ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پاک فوج کے بھرپور جواب میں افغان طالبان کے دم دبا کر بھاگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد: طورخم بارڈر پر افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج نے مؤثر اور منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپا کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج کے بھرپور ردعمل کے باعث افغان طالبان دم دبا کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان طورخم مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور وطن عزیز کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ افغان جارحیت کے خلاف جاری آپریشن ضرب للحق کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ؛ قبل از وقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بحال

الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان مزید پڑھیں

عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ کے مزید پڑھیں

گردے نکالنے کے لیے اغوا مزدور بازیاب، دو ملزمان گرفتار، بقیہ کی تلاش جاری

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے صحت مند گردے نکالنے کے لیے اغوا ہوئے مزدور کو بازیاب کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں غریب صحت مند مزدوروں کے زبردستی گردے نکال کر بیرون ممالک سے آئے امیر مریضوں کو ٹرانسپلانٹ کرنے کے کیس میں انتہائی اہم مزید پڑھیں

طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ

اسلام آباد: ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں