افغان میڈیا کا پاکستانی جنگی طیارہ مار گرانے کا جھوٹا دعویٰ، حقیقت سامنے آگئی

پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں کہا گیا کہ افغان فورسز نے پاکستان ایئر فورس کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا اور اس کے پائلٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ مختلف پوسٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ گرایا جانے والا مزید پڑھیں

سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت پر تاکید کی ہے کہ تمام ادارے باہمی رابطہ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک  میں مجموعی سیکیورٹی صورت حال  پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال 430 ارب روپے تک پہنچ گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا رواں مالی سال 26-2025کے پہلے 8 ماہ(جولائی تا فروری)کے دوران ریونیو شارٹ فال430 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگیا ہے اور صرف فروری میں ہی 85 ارب روپے کا ریونیوشارٹ فال ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کے بڑھتے ہوئے ریونیو شارٹ فال کے مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت

اسرائل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔ ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن  اور حدود کی نگرانی کی بھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستانی ائیرلائنزکو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کے احکامات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس یحییٰ مزید پڑھیں

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی ساتویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ سات سال قبل  دشمن نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی الشفاء اسپتال منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے متعلق متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس نے 2 اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کے حکمنامے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا درخواست گزار دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔ پہلا اعتراض یہ کیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں

افغان طالبان کی جارحیت، باجوڑ میں سول آبادی پر گولے گرنے سے 2 افراد شہید، 8 زخمی

پشاور: باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے فائر کیے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر گرنے سے 2 افراد شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے، شہداء کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند علاقہ برہ لغڑئی مزید پڑھیں

میراگھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت قرض کی حد ایک کروڑ تک بڑھانے کی منظوری

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت قرض کی حد بڑھا کر  ایک کروڑ ن روپے تک کرنے، رہائشی یونٹس کے اہل سائز میں توسیع، تمام صارفین کے لیے یکساں 5 فیصد شرح مقرر کرنے سمیت اسکیم میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت مزید پڑھیں

حکومت کا ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ایک ہفتے اضافے کے بعد پھر سے مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں کمی ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.54 فیصد کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں