ملیر ایکسپریس وے پل کے دونوں اطراف ٹریفک آج صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیںگے

ملیر ندی پل پر زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے پل کے دونوں اطراف ٹریفک آج صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیںگے۔ ایس ایس پی آفس ٹریفک ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ہائی وے ملیر ندی پر پل کا تعمیراتی کام آج بروز اتوار یکم مارچ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی داخلی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو روم اور اٹلی میں ہونے والے چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بارے میں بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں پاکستان کے علاوہ اٹلی، اسپین اور یونان مزید پڑھیں

پاک فوج کی افغان جارحیت کیخلاف مؤثرکارروائی، کے پی کے عوام کا حمایت کا اعلان

ملک بھر کےعوام  افغان طالبان رجیم کی شرانگیزی کی کھل کر مذمت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی  کیلئے ریلیاں نکال رہے ہیں۔ افغان طالبان رجیم کیخلاف جوابی کارروائی کو سراہتے ہوئے خیبر پختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنا ہے،اسے کوئی ملک شکست نہیں دے سکتا۔ شہری مزید پڑھیں

خامنہ ای کی شہادت صرف ایران نہیں پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران نہیں پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف بلااشتعال کارروائی کی شدید مذمت مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا کراچی میں مظاہرین کی ہلاکت پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی اس امر مزید پڑھیں

ماہ رمضان میں مہنگائی … ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف زیرو ٹالرنس!!

ماہ رمضان میں مہنگائی اور حکومتی اقدامات کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ کرن خورشید (سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب) گڈ گورننس کے مزید پڑھیں

مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ لپیٹ کر مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جنگ صرف ایران کی نہیں بلکہ پورے خطے اور پاکستان کے دفاع کی جنگ ہے۔ اگر ایران مزید پڑھیں

کراچی، سر سید یونیورسٹی میں بھی آج ہونے والی کلاسز ملتوی

کراچی: شہر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ نے آج طلبہ کے لیے جامعہ بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی اعلامیے کے مطابق آج ہونے والی تمام کلاسز ملتوی کر دی گئی ہیں۔ تاہم فیکلٹی ممبران اور انتظامی اسٹاف کو معمول کے مطابق حاضر مزید پڑھیں

کراچی، اہم شاہراہوں کی بندش، ٹریفک پولیس نے آج کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

کراچی: ترجمان کراچی ٹریفک پولیس نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لیے 2 مارچ کا خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایم ٹی خان روڈ سے پی آئی ڈی سی روڈ اور مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک تک عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلاول ہاؤس مزید پڑھیں

دو غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

کراچی: دو غیر ملکی ایئرلائنز سلام ایئر اور فلائی ناس نے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسقط کی سلام ایئر کی پرواز OV 507 مسافروں کو لے کر سیالکوٹ ایئرپورٹ پہنچی، جبکہ واپسی کی پرواز OV 508 سیالکوٹ سے مسقط کے لیے روانہ بھی ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں