راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کو جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی ہے۔ جیل ذرائع نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پارلیمنٹ کے ان کیمرا اجلاس کے لیے مولانا فضل الرحمن متحرک ہو گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی لیڈران کے ان کیمرہ اجلاس کے معاملے پر سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی سے رابطہ کر کے انہیں اجلاس میں شرکت کا مشورہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف تکنیکی معاونت مشن کی پیشکش پھر مسترد
اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھرآئی ایم ایف کی جانب سے گورننس اور انسدادِ بدعنوانی فریم ورک میں موجود خامیاں دور کرنے کیلیے تکنیکی معاونت مشن بھیجنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کے جائزہ اجلاس کے دوران آئی ایم ایف نے یہ پیشکش دہرائی، مزید پڑھیں
اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر آئے گا۔ سماجی مزید پڑھیں
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں سننے والا عدالتی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ے جسٹس محمد آصف نے کیس کی فائل چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو بھیجوا دی۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق عدالت کو بتایا مزید پڑھیں
عمران خان کا آنکھ کے علاج کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ وکیل سردار لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے علاج سے متعلق درخواست عدالت عالیہ میں دائر کر دی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں
جائیداد تنازع کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار مزید پڑھیں
سخت سزا والے کیسز میں ثبوت کا معیار بھی سخت اور شک سے بالاتر ہونا چاہیے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سخت سزا والے کیسز میں ثبوت کا معیار بھی سخت اور شک سے بالاتر ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم سردار محمد کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کی مزید پڑھیں
15 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
گجرانوالہ: 15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھ، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی مزید پڑھیں
شریعت اپیلیٹ بنچ میں کوٹہ سسٹم کو غیر شرعی قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بنچ میں کوٹہ سسٹم کو غیر شرعی قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ نے اپیل پر سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دگل سے استفسار کیا کہ یہ ایک اہم مسئلہ ہے، مزید پڑھیں