ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں تقریباً 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سخت نوٹس لیتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کو فوری سلیکشن بورڈز اور بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

وہ اُس دن کو پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اُس دن کو وہ پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے کل بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اُن دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف اس آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

پاک افغان جنگ کے دوران پاکستان نے جو فوجی کارروائی شروع کی ہے اسے آپریشن غضب للحق کا نام دیا گیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس آپریشن غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی کو یہ نام کیوں دیا گیا؟ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا!زمین کی خاطر اکلوتے بیٹے کا بوڑھے ماں باپ پر بہیمانہ تشدد، ملزم گرفتار

راولپنڈی: تھانہ جاتلی کے علاقے گورسیاں میں زمین کی خاطر اکلوتے بیٹے نے بوڑھے والدین پر بہیمانہ تشدد کیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ بیٹے کے مظالم سے دل برداشتہ ضعیف والدین کا ویڈیو بیان وائرل ہوگیا، جس کے سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا، جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی اسکیم میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے۔ صحافیوں کوہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نے 23 تا 24 فروری امیر قطر کی دعوت پر قطر کا دورہ کیا۔ امیر مزید پڑھیں

کیا 10 روپے کا نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: ملک میں چلنے والے 10 روپے کا نوٹ ختم  کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی۔  یہ کرنسی مینجمنٹ رپورٹ اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن قوانین کے تحت مرتب  کی گئی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ارمغان اور ملزم شیراز پر فرد جرم عائد کردی جب کہ صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 15 کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لاپتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں لاپتا افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر اپیل کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں