باجوڑ: ابابیل اسکواڈ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ باجوڑ پولیس کے مطابق 25 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت پر مامور ابابیل اسکواڈ کی گشتی پارٹی پر نوے کلے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے تباہ، طالبان کمانڈر سمیت متعدد ہلاک
کابل: پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پکتیکا کے مزید پڑھیں
عمران خان کے دوسرے چیک اپ سے متعلق بھی ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی کے دوسرے چیک اپ سے متعلق ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، حکومت نے تاریخ کا ذکر کیا تھا لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ رات کو اس طرح لے کر آئیں گے، علیمہ خان نے مجھے استعفیٰ دینے اور خود پارٹی مزید پڑھیں
لاہور؛ نر ہرن کے حملے میں دو کم عمر ہرن ہلاک
لاہور کے باغ جناح میں ایک نر ہرن کے حملے کے نتیجے میں دو کم عمر مادہ ہرن ہلاک ہوگئیں۔ واقعہ پارک کے ایک انکلوژر میں پیش آیا جہاں ہرن رکھے گئے تھے۔ حکام کے مطابق نر ہرن نے اچانک حملہ کرکے کم عمر مادہ ہرنوں کو زخمی کر دیا تھا، زخمی ہرنوں کو فوری مزید پڑھیں
کوہاٹ: پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید، متعدد زخمی
کوہاٹ: کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید اور تین اہلکاروں سمیت مزید پڑھیں
لاہور: نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد
لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ
کراچی: سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں صہیونی ملک پسپائی اور مذاکرات پر مجبور ہوا، ایرانی سفیر
ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اس کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ رضا امیری مقدم نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناو کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہیئے، پاک مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قطر کے وزرائے مملکت برائے دفاع اور تجارت سے ملاقاتیں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا اور پاکستان اور قطر کے مضبوط مزید پڑھیں