کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کا راج ختم ہوچکا ہے اور اب یہاں ترقی و خوش حالی کا دور شروع ہوگا۔ کراچی کے اضلاع وسطی و غربی میں بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یورپی یونین کا کورونا کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف
اسلام آباد: یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں مسلسل مزید پڑھیں
کراچی میں خالی پلاٹ سے کمسن بچی کی جلی ہوئی لاش برآمد، علاقہ مکینوں کا احتجاج
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن بچی کی جلی ہوئی لاش ملی جس پر علاقہ مکینوں ںے یونیورسٹی روڈ بلاک کردیا، پولیس اور رینجرز سے مذاکرات کے بعد لوگوں نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا جب کہ ٹویٹر پر بچی کے حق میں ’’ جسٹس فار مروہ‘‘ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی پیکیج میں 800 ارب دینے کا دعویٰ درست نہیں، وفاقی وزرا
کراچی: حکومتی وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ 1133 ارب کے کراچی پیکیج میں 800 ارب روپے سندھ حکومت کی طرف سے دینے کا دعویٰ سچ نہیں، پیکیج میں 62 فیصد فنڈنگ وفاق جبکہ 38 فیصد فنڈنگ سندھ حکومت کرے گی۔ یہ بات وفاقی وزرا نے گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وفاقی وزرا مزید پڑھیں
سندھ بھر کے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیوں کی فہرست تیار
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیوں کے حوالے سے حتمی فہرست تیار کرلی، وزیر اعلی کی منظوری سے فہرست چیف سیکریٹری آفس ارسال کردی گئی جلد نوٹی فکیشن جاری ہوجائے گا۔ محکمہ بلدیات کی ارسال کردہ فہرست کے مطابق سندھ حکومت نے گریڈ 21 کے افسر افتخار مزید پڑھیں
جب ایک پاکستانی دستے نے کئی گنا بڑی بھارتی فوج کو بے بس کر کے رکھ دیا
’’ انسان کی زندگی اپنی بہادری کے مطابق پھیلتی یا سکڑتی ہے۔‘‘ (فرانسیسی ادیبہ،انا ییزبین) آج سے ٹھیک پچپن سال قبل 6 ستمبر 1965ء کو مغرور و متکبر بھارتی حکمران طبقے نے تمام تر عسکری طاقت و طمطراق سے ارض پاک پر حملہ کیا تھا ۔ وہ افواج پاکستان کو تر نوالہ سمجھے ہوئے تھا۔ مزید پڑھیں
بحران زدہ ’میئر کراچی‘ کی ناکامی۔۔۔
میئر کراچی وسیم اختر کی چار سالہ مدت اختتام کو پہنچی۔۔۔ اپنی برہمی اور متنازع بیانات کے سبب کارزار سیاست میں ایک الگ شناخت بنانے والے سابق صوبائی مشیر اور وزیر سندھ کی کراچی کی ’میئری‘ بھی کسی تنازع سے کم ثابت نہ ہوئی۔۔۔ ’میئر تو اپنا ہونا چاہیے‘ کے دل فریب نعرے کے ساتھ مزید پڑھیں
اُردو کی ماں، گوجری؟
(دوسرا حصہ) زباں فہمی نمبر64 زباں فہمی نمبر تریسٹھ میں ذکر ہوا کہ گوجری زبان کا قدیم لفظ ’ماتر‘ بمعنی ماں، لاطینی، اطالوی ، ہِسپانوی، یونانی، فرینچ، چیک، سلوواک، سلووینی، یوکرینی، لیٹوئین، بلغاری، مقدونی، بوسنیئن، سربئین، کروشیئن، المانوی جرمن)، انگریزی، بیلوروسی، روسی، رومانوی، پولستانی (پولش)، ویلش، باسک، کیٹیلن اور آئرستانی (آئرش ) میں کیا شکل مزید پڑھیں
نفاذ قانون کے بعد گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کم ہو گئے
کراچی: قانونی اور اخلاقی بنیاد پر اعضا کی تبدیلی کے قانون کے نفاذ کو 10 سال مکمل ہوگئے جو انسانی اعضا کے غیرقانونی طریقوں سے تجارت کا سدباب کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔ ایس آئی یو ٹی کے مطابق اس قانون کے نفاذ سے ملک میں غیرقانونی ٹرانسپلانٹیشن میں نمایاں کمی آئی ہے خاص طور مزید پڑھیں
کراچی میں خالی پلاٹ سے 5 سالہ بچی کی بوری بند سوختہ لاش برآمد
کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب خالی پلاٹ سے کمسن مغوی بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ہے۔ عیسیٰ نگری کے قریب سابقہ ملک پلانٹ کے گراؤنڈ سے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 5 سالہ بچی کی چادر میں لپٹی سوختہ لاش ملی ، اطلاع ملنے پر ایس ایچ او پی آئی بی کالونی مزید پڑھیں