اسلام آباد میں جج اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر میں ہاتھا پائی

 اسلام آباد: ریڈ زون میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم اور ایڈیشنل سیشن جج میں ہاتھا پائی ہوئی ہے جس کے بعد پولیس چوہدری خرم کو اپنے ہمراہ تھانے لے گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں KA 004 اور AOB992 کی نمبر پلیٹ مزید پڑھیں

اب تو ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں، مولانا فضل الرحمان

 لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اب تو ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں اور  پھر شرم کی بات ہے کہ ریاست مدینہ کی باتیں کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں

اداروں میں تعاون کا فقدان؛ موٹروے زیادتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ

 لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں اداروں کے درمیان باہمی تعاون نہ ہونے سے ملزمان کی تاحال گرفتاری ممکن نہیں ہوسکی۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے اجتماعی زیادتی کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا باہمی تعاون نہ ہونے سے ملزمان کی عدم گرفتاری کا سب سے بڑا سبب بن گیا۔ اجتماعی زیادتی کیس کے حوالے سے ہفتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ہری پور: امریکی بزنس مین اور پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما ملک طاہر اقبال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں. ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک طاہر اقبال ہری پور میں قریبی عزیز کی نماز جنازہ میں شرکت کرکے واپس جارہے تھے کہ کوٹیٹرہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے ان کی مزید پڑھیں

شوگراسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد: نیب نے شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر ز میں منعقد ہوا، جس میں اجلاس میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے بیوی اور ساس کو قتل کردیا

 کراچی: مدینہ کالونی میں گھریلو ناچاقی پر ملزم نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو موت کی نیند سلادیا جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا.  کراچی کے مدینہ کالونی تھانے کی حدود سعید آباد نیازی محلے کی کچی آبادی کی رہائشی 55 سالہ رحیمہ زوجہ محمد یوسف نے اپنی 25 سالہ بیٹی وجیہہ کی شادی مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

 لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کے نشاندہی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آئی جی پنجاب، وزیر قانوی اور وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ موٹر وے پر خاتون مزید پڑھیں

موٹر وے پر خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، پانچ افراد گرفتار

 راولپنڈی: مری ایکسپریس وے پر گاڑی میں سوار خاتون کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس کے انسپکٹر سجاد نے مری پولیس کو بتایا کہ ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے 130 پر کال کرکے بتایاکہ اسے پانچ لڑکے ہراساں مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کے ملزمان کی نشاندہی پر مریم اورنگزیب نواز اور شہباز شریف کی شکر گزار

 لاہور: سانحہ موٹروے کے مجرم کی پنجاب فارنزک لیبارٹری میں ڈی این اے میچ ہونے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’’تھینک یو نوازشریف اینڈ شہباز شریف، آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے‘‘۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کی مزید پڑھیں

نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست جمع، سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کرنے اور ضمانت منسوخی کے لیے درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کرا دی۔ ایکسپریس کے مطابق نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست جمع کرائی مزید پڑھیں