سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے 120 دن میں انعقاد کا امکان ختم

 اسلام آباد / کراچی: الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ  میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا ہے اور بلدیاتی حلقہ بندیاں نہ کرنے مزید پڑھیں

جنسی زیادتیوں کے خلاف جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے باہر دھرنا

 لاہور: سانحہ موٹر وے سمیت ملک میں خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات اور پنجاب میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب تک مارچ کرکے مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ جماعت اسلامی کے کارکن فیصل چوک میں جمع ہوئے اور نمازظہر کی ادائیگی کے مزید پڑھیں

پاکستان نے کورونا وبا پر قابو پالیا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت

 اسلام آباد: عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے ورلڈ سیفٹی ڈے پر پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج پاکستان نے کووڈ 19 پر قابو پالیا ہے اور اس حوالے سے پاکستان قابل تعریف ہے۔ عالمی ادارہ صحت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر پلیتھا ماہی نے بتایا کہ آج مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ نیب کا علیم خان کیخلاف ریفرنس تیار

لاہور: علیم خان کے خلاف ان کی ثابت شدہ آمدن سے 1 ارب 40 کروڑ مالیت کے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کیا گیا ہے۔  نیب لاہور نے پنجاب کے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ریفرنس منظوری کے لئے ہیڈ کوارٹر ارسال کر دیا مزید پڑھیں

کراچی کو کوئی اپنا نہیں سمجھتا، شاہد آفریدی سندھ حکومت پر برس پڑے

کراچی: شاہد آفریدی نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو پولیٹن سٹی کہلانے والے تین کروڑ کی آبادی والے شہر کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) کے زیر اہتمام منگوپیر روڈ کے وانگی گوٹھ میں واقع اسکول میں ایک تقریب کے بعد بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہورمیں طیارے کا حادثہ، خاتون پائلٹ محفوظ رہی

 لاہور:  والٹن ائیر پورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آگیا جس میں  زیر تربیت  خاتون پائلٹ محفوظ رہی۔  حادثہ نجی کلب کے تربیتی طیارے کو پیش آیا رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا فرنٹ ٹائر ٹوٹ گیا۔ طیارے AP-BED خاتون پائلٹ پریسا امتیاز اڑا رہی تھیں۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی وقومی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 686روپے کی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 1939ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس مزید پڑھیں

ملک کو گیس دینے والے صوبے کی فیکٹریاں بند ہورہی ہیں، ایمپلائرز فیڈریشن

 کراچی: ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان نے بلوچستان کی صنعتوں کے گیس پریشر میں مسلسل کمی پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تمام صوبوں کو مساوی پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کرنے کا مطالبہ کردیاہے۔ ایمپلائرز فیڈریشن کے صدر اسماعیل ستار نے کہاہے کہ موسم سرما کی آمد سے قبل ہی صنعتوں کے گیس پریشر میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

ملک کو کورونا سے نمٹنے کیلیے ساڑھے 3 ارب ڈالرز سے زائد امداد ملی، وزارت خزانہ

 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی غیر ملکی امداد ملی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزارت خزانہ نے واجب الادا مزید پڑھیں

ایف آئی اے جن الزامات پر بلا رہا ہےان کا چینی کی قیمت سے تعلق ہی نہیں،جہانگیرترین

 لاہور:   تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے جن الزامات پر مجھے طلب کررہا ہے ان کا چینی کی قیمت سے تعلق نہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر جہانگیر ترین نے ردعمل میں کہا کہ میرے متعلق کہانی گھڑ کے ایک خود ساختہ کیس بنایا مزید پڑھیں