ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

 اسلام آباد: حکومت کو ریکوڈک کیس میں بڑی کامیابی مل گئی، عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کے 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جولائی 2019ء میں انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسیڈ) ٹریبونل نے آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے پاکستان کو 6 ارب مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل فرار

 لاہور: موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل ننکانہ صاحب سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے ننکانہ صاحب میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا، مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار کورونا ویکسین کا تجربہ آئندہ ہفتے ہوگا، 150 رضا کار منتخب

 کراچی: پاکستان میں پہلی بار کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل آئندہ ہفتے انڈس اسپتال کراچی میں شروع ہوجائے گا جس کے لیے رضاکار منتخب کرلیے گئے،  ویکسین تجرباتی طور پر شروع کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ بھی طے پا گیا۔ انڈس اسپتال انتظامیہ کے ترجمان نے کووڈ 19 کی ویکسین کو تجرباتی مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ضرور نکلے گا، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن نے ایک بار پھر قومی مفاد کے منافی رویہ اختیار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھاکہ عمران خان کی قیادت میں قومی مفاد کی قانون سازی مزید پڑھیں

پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب

 اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ میں کمیٹی برائے پروگرام و کو آرڈینیشن کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر اہم کام یابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 میں سے 52ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔ پاکستان نے 96 فیصد کی بھاری اکثریت کی حمایت مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل

اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل

اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی منصوبوں میں تاخیری لاگت صارفین پرنہیں ڈالیں گے، چیئرمین نیپرا برہم

 اسلام آباد: چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ہر شعبے میں خلا موجود ہے، اس کے منصوبوں میں تاخیر کی لاگت صارفین پر نہیں ڈالیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پرنیپرا میں سماعت ہوئی، چیف فنانشل آفیسر کے الیکٹرک نے مؤقف پیش کیا کہ ہم یہ نہیں مزید پڑھیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد: ملک بھر میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے باعث 6 ماہ سے بند تعلیمی ادارے مرحلہ وار 15 ستمبر سے کھلنا شروع ہوگئے ہیں جس مزید پڑھیں

مروہ زیادتی کیس میں 2 ملزمان کے فنگر پرنٹس میچ ہوگئے

 کراچی: مروہ اجتماعی زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ گرفتار ملزمان کی انگلیوں کے نشان میچ ہوگئے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق عبداللہ اور فیضو کے فنگر پرنٹس مروہ کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں۔ مروہ کے کپڑوں اور فیضو کے گھر کے بستر سے نمونے لیے گئے تھے۔ دونوں ملزمان پہلے مزید پڑھیں