راولپنڈی: وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی بھارت کی سازش ناکام بنا دی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راول پنڈی میں ریلوے اسپتال کی اپ گریڈیشن کے سنگ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں شیعہ سنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل2020 مسترد کردیا
اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشتگردی2020 کا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی کے تیسرے ترمیمی بل پر آج سینیٹ میں رائے شماری ہوئی۔ بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ ڈالے گئے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع
لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں
حکومت نے دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے منظورکرلئے
اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کےلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظورکرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ سمری پیش کی، دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس؛موٹروے زیادتی کیس پر حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں موٹروے زیادتی کیس پر بحث کے بجائے بھی حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید ہی کرنے لگی۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں اپوزیشن کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے اور سی سی پی مزید پڑھیں
مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانونی سقم دور کئے جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مجرموں کو سر عام پھانسی کے لیے قانون سازی کر کے سقم دور کئے جائیں۔ قومی اسمبلی میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر بحث کے دوران اسپیکر اسد قیصر نے ارکان پارلیمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں
پی آئی اے کا انجینئر طیارے سے گرکر زخمی
راولپنڈی: اسلام آباد آئیر پورٹ پر پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا انجینئر جہاز کی مرمت کرتے ہوئے جہاز سے گرا جس کے باعث اسے شدید چوٹیں آئیں، زخمی انجینئر زکریا قریشی کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ مزید پڑھیں
رشکئی اقتصادی زون خیبرپختونخوا کی ترقی کیلیے اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشکئی اقتصادی زون معاہدہ خیبرپختونخواکی ترقی کیلیے اہم سنگ میل ہے۔ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے بہت عجیب لگ رہا ہے کہ وہ چائنیز بولتے ہیں اور ہم اردو، لیکن انگریزی مزید پڑھیں
سائٹ ایریا کراچی کی سڑکوں کے لیے 1.37 ارب روپے کی منظوری
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ کی خستہ حال سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 1.37 بلین روپے کی منظوری دے دی ساتھ ہی پراپرٹی ٹیکس کی وصولی سائٹ لمیٹڈ کو منتقل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قاسم سراج تیلی کی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا امن کے لیے وژن واضح ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا امن اور علاقائی رابطوں کے لیے وژن واضح ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں