لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چونیاں میں بچوں سے زیادتی کیس میں ملزم سہیل شہزادہ کو 2 مقدمات میں مجموعی طور پر 6 بار سزائے موت ، 2 بار عمر قید اور 64 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ لاہور میں انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج محمد اقبال نے قصور کی تحصیل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور شادی ہال آج سے کھل جائیں گے
کراچی / پشاور: پاکستانی تاریخ کی طویل ترین بندش کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور شادی ہال آج سے کھل جائیں گے، پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رخ کریں گے بعدازاں پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے مزید پڑھیں
زیادتی کےمجرموں کوسرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردیناچاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دینی چاہیے یا پھر انہیں جنسی صلاحیت سے ہی محروم کردینا چاہیے۔ نجی ٹی وی دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ موٹر وے پر زیادتی کے واقعے نے پوری قوم کو ہلا مزید پڑھیں
کمپی ٹیشن کمیشن کے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے دفاتر پر چھاپے، ریکارڈ قبضے میں کرلیا
اسلام آباد: کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر پر چھاپے مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں کرلیا۔ سی سی پی نے کمپٹیشن مخالف سرگرمیوں کے حوالے سے ٹھوس معلومات کی بنیاد پرکمپٹیشن ایکٹ (2010ء) کی دفعہ 34 کے تحت اپنے افسران کو مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون کا ملزم وقار کی شناخت سے انکار
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم وقار الحسن کو شناخت سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق موٹروے زیادتی کیس کا اہم ملزم وقار الحسن پولیس کے سامنے پیش ہوگیا، ملزم وقارالحسن نے خود سی آئی اے ماڈل ٹاؤن میں خود کو پیش کیا، تاہم اس نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں
وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ سے موبائل چور پکڑا گیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد کی نماز جنازہ میں شہریوں نے موبائل فون چور کو پکڑ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وقار یونس کے والد محمد یونس کی نماز جنازہ میں لاہور کے کیولری گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں وقار یونس اور ان کے قریبی رشتہ مزید پڑھیں
مقدس شخصیات کی توہین روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے، علمائے کرام
کراچی : جید علمائے کرام نے کہا ہے کہ مقدس شخصیات کی توہین روکنے کے لیے پارلیمنٹ سے فوری مربوط ”قانون سازی“ کرائی جائے۔ کراچی میں اہل حدیث جماعتوں اور اداروں کے مشترکہ پلیٹ فارم ’تحریک دفاع صحابہ ایکشن کمیٹی‘ کے زیر اہتمام چوک اہل حدیث کورٹ روڈ تا پریس کلب تک ”عظمت صحابہ ریلی“ نکالی مزید پڑھیں
مری میں سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے 3 مرکزی ملزمان گرفتار
راولپنڈی پولیس نے مری میں سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سیاح فیملی پر تشدد کرنے والے ریسٹورنٹ کے منیجر سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، 10 میں سے 3 مزید پڑھیں
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ مستحقین میں 178 ارب سے زائد روپے تقسیم
اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 1 کروڑ47 لاکھ 67 ہزار387 مستحقین میں 178 ارب 51 کروڑ 27 لاکھ 90 ہزار روپے تقسیم کیے جاچکے۔ وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈویژن کی جانب سے مرتب شدہ احساس ایمرجنسی کیش ڈیش بورڈ کے تحت ملک بھر مزید پڑھیں