کراچی: پاکستان کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ نے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کوناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ کسٹمز پریونٹیو کلکٹریٹ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں جس پر ایئر فریٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اے پی سی؛ مولانا فضل الرحمان کی اپوزیشن پارٹیوں کو اسمبلیوں سے استعفےکی تجویز
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی اے پی سی کے دوران اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ اے پی سی سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ اب میں زبانی دعووَں پر یقین مزید پڑھیں
اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے۔ لندن سے اے پی سی میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارا مقابلہ عمران مزید پڑھیں
پنجاب میں (ن) لیگ دور میں تعینات رہنے والے پولیس افسران کی فہر ستیں طلب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں پرکشش عہدوں پر تعینات رہنے والے ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور لاہور کے مختلف علاقوں میں تعینات رہنے والے ایس ایچ اوز کی فہر ستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی موجودہ صورتحال کو مدنظر دیکھتے ہوئے تمام پولیس افسران کی فہرستیں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ دے کر بلائے گئے نوجوانوں سے بدفعلی کا انکشاف
کراچی: شہر قائد میں سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ اور انٹرویو کے لیے آئے نوجوانوں سے اسلحے کے روز پر بدفعلی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی فیض اللہ کریجو کے مطابق کارروائی کے دوران ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ویڈیوز انٹرنیشل پورن ایپلی کیشن ہر اپ لوڈ مزید پڑھیں
پنجاب کے 44 شوگر ملز مالکان ریکارڈ سمیت طلب
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے 44 شوگر ملز مالکان کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کے مطابق شوگر ملز مالکان کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 2 ہفتوں کےدوران شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں
آئی بی اے کراچی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر طلبہ کیلیے کیمپس آکر کلاسز لینے کی شرط ختم
کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے ہاسٹل میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد تدریسی سلسلے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔ آئی بی اے ( انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) کراچی نے ہاسٹل میں کوویڈ کے کیسز سامنے آنے کے بعد تدریسی سلسلے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے انڈر گریجویٹ مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ وی مرلی دھرن کے راجیہ سبھا کے اجلاس میں دیے گئے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت خود مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور ریاستی دہشت گردی میں مزید پڑھیں
اعلی عدلیہ کی تقرری کاطریقہ غیرتسلی بخش ہے،پاکستان بارکونسل کی اے پی سی کااعلامیہ
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شہریوں کی آزادی ، احتساب اور اعلی عدلیہ کی تقرری کا طریقہ کار غیر تسلی بخش ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
کسٹم کی تاریخی کارروائی، افغانستان جانیوالے کنٹینر سے 91 ارب کا نشہ آور کیمیکل برآمد
اسلام آباد: پاکستان کسٹم نے افغان کسٹم کی اطلاع پر یو اے ای سے کراچی آنے والے کنٹینر سے نشہ آور ادویات میں استعمال ہونے والے کیمیکل ’’آئیوڈین میتھیمفیتیمین‘‘ کی 91 ارب 67 کروڑ روپے مالیت کی بڑی کھیپ پکڑلی۔ جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کسٹم پورٹ کنٹرول یونٹ نے ٹرانزٹ ٹریڈ میں مشکوک کنٹینر کی اطلاع مزید پڑھیں