ملتان: مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500 ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا جنوبی ایشیا کے تمام ممالک پاکستان سے آگے نکل گئے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ؛ تعداد 20 ہوگئی
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے علاقے احمد خانزئی سے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے رواں سال بلوچستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ یاد رہے بلوچستان مزید پڑھیں
کورونا وبا؛ سندھ میں صحتیاب مریضوں کی شرح 96 فیصد تک جاپہنچی
کراچی: سندھ میں کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں کی صحتیابیئ کی شرح 96 فی صد تک جاپہنچی ہے۔ سندھ میں کورونا کی تازہ صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15211 ٹیسٹ کیے گئے جسکے نتیجے میں 296 نئے کیسز سامنے آئے۔ اس طرح مزید پڑھیں
ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے 2 ملزمان ضمانت منسوخ ہوتے ہی عدالت سے فرار
کراچی: ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے 2 ملزمان عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان جنید اور وقاص کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دونوں ملزمان وکیل کی مدد سے فرار ہوئے۔ ملزمان وکیل کے ہمراہ رکشے میں مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی کے لئے اہم قدم، اعلان کردہ پیکیج پر عملدرآمد کا آغاز
کراچی: حکومت سندھ نے اپنے اعلان کردہ کراچی پیکیج پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے۔ کراچی نیبرہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت ملیر سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالہ تک سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جو کراچی پیکیج کا حصہ تھی اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت و مشیر برائے وزیراعلی بیرسٹر مرتضی وہاب نے منصوبے مزید پڑھیں
حکومت کا ٹین بلین ٹری منصوبہ کی مانیٹرنگ کیلئے عالمی اداروں سے معاہدہ
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ٹین بلین ٹری منصوبہ کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کیلئے تین عالمی اداروں کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ سے متعلق معاہدے پر دستخظ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نے دس بلین ٹری مزید پڑھیں
سوہاوہ کے بنیادی مرکز صحت میں حاملہ خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف
سوہاوہ: ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے بنیادی مرکز صحت کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے حاملہ خواتین کی نازیبا وڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک شہری نے ڈپٹی كمشنرجہلم کو درخواست دی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوہاوہ کے بنیادی مركز صحت پھلڑے سیداں كی لیڈی ہیلتھ وركر زچگی كے لئے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر جرائم؛ ایف آئی اے اور فیس بک کے درمیان معاہدہ
لاہور: سوشل میڈیا کے ذریعے بڑھتے ہوئے جرائم کی بیخ کنی کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اور فیس بک حکام کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ ہوگیا۔ ایف آئی اے کے مطابق یہ دونوں اداروں كے درمیان ایک بڑا اقدام ہے جس کے سبب سوشل میڈیا پر موجود جرائم پیشہ افراد سے نمٹںے میں خاطرخواہ بہتری مزید پڑھیں
کراچی میں مون سون سیزن ختم؛ رواں ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مون سون سیزن کا اختتام ہوگیا ہے اور اب مزید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق جولائی تا ستمبر مون سون کے دورانیے کا خاتمہ ہوگیا، اب شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا کوئی امکان نہیں مزید پڑھیں
صدر مملکت کے زیر صدارت امت کانفرنس؛ علما کا مذہب کے نام پر دہشت گردی سے اعلان لاتعلقی
اسلام آباد: صدر مملكت پاکستان ڈاكٹر عارف علوی كی زیر صدارت ’’وحدت اُمت كانفرنس‘‘ كاانعقاد كیا گیا جس میں مختلف مكاتب فكر سے تعلق ركھنے والے علمائے كرام نے 10 نكاتی مشتركہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے مذہب کے نام پر دہشت گردی کی مذمت کی اور مقدس شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں