پنڈ دادن خان: پی ٹی آئی كے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ جلالپور شریف كے علاقہ جالپ میں گزشتہ 2 ماہ سے ہونے والی ڈكیتیوں كے خلاف آج پنڈ دادن خان كے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں احتجاج كیا جانا تھا جس کی سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی
کراچی: سونے کی قیمت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1866ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں مزید مزید پڑھیں
ملک میں جلد ’’میڈ ان پاکستان اسمارٹ فون‘‘ کی مینوفیکچرنگ شروع ہوجائے گی، امین الحق
کراچی: وفاقی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی، حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت عوام سے جو وعدہ کیا ہے اسے بہرصورت ایک دو اور تین سال میں بلا تاخیر اور شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے مزید پڑھیں
پشاور یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر نوجوان گرفتار
پشاور یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر نوجوان کو کیمپس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کو ہراساں کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے کیمپس پولیس کی مدد سے پشاور کے انعام نامی نوجوان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لئے کیمپس تھانہ منتقل کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں اس مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نااہلی، کورونا کی مثبت رپورٹ کے باوجود مسافر کو سعودیہ بھیج دیا
ملتان: اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات قومی ایئرلائن کے اسٹاف کی بڑی نااہلی سامنے آگئی، عملے نے کورونا وائرس میں مبتلا شخص کو پرواز کے ذریعے سعودی عرب بھجوادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے عملے کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کی پوزیٹو ٹیسٹ رپورٹ موجود ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان صرف اللہ کا محتاج ہوگا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان صرف اللہ کا محتاج ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ آج مریم نواز نے ساری نیوز کانفرنس نیب کے خلاف کی لیکن یہ نہیں بتایا کہ شہبازشریف کی ضمانت کیوں منسوخ مزید پڑھیں
نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں
شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس سیکیورٹی کی ناکامی قرار، رپورٹ منظرعام پر آگئی
اسلام آباد: سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں دھمکیوں کے بعد سکیورٹی گارڈز کی کم تعداد اور درست مقامات پر عدم تعیناتی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ اے پی ایس پر بننے والی جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سانحے کی رپورٹ پبلک کردی ہے، مزید پڑھیں