چاغی: ایران نے بغیر دستاویزات داخل ہونے والے 237 شہریوں کو پاکستان کے حوالے کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایرانی فورسز نے چاغی کے قریب سرحد پر 237 پاکستانی شہریوں کو لیویز حکام کے حوالے کیا ہے۔ یہ تمام افراد بغیر دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے تھے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایکسپریس سیمینار: بینکاری میں شفافیت لانے کیساتھ استحصال کو روکنا ہوگا، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ لوگوں کو جلد ازجلد انصاف فراہم کرنا ہمارا فرض ہے میں تنازعات کے متبادل حل کے حق میں ہوں کیونکہ عدالتوں کے اندر کسی چیز کو ثابت کرنا بہت ہی مشکل کام ہے۔ اسلام آباد میں ’’ایکسپریس میڈیا گروپ‘‘ کے زیراہتمام یونائیڈ بینک لمیٹڈ، میزان مزید پڑھیں
جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے “سوشل میڈیا کے دور میں عدالتوں کی آزادی” کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں
سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو 15 اکتوبر سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس بحران کے پیش نظر سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو اکتوبر کے وسط سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سی این جی اسٹیشنز کو ایل ایل جی پر منتقل کرنے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس کے مطابق جمعرات کے روز سوئی سدرن گیس کمپنی مزید پڑھیں
نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا رونا دھونا ہی ختم نہیں ہو رہا، لگتا ہے لندن میں کوئی چی گویرہ بیٹھا ہوا ہے، آپ کو جلد پاکستان واپس لایا جائے گا پھر عدالت میں یہ تقریر کریں۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد جانے والے مسافرجہاز میں دوران پرواز فنی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی: اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کے جہاز میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو ہنگامی طورپر واپس جناح ٹرمینل اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی ائرلائنکی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز 504 میں دوران پرواز اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے ائربس 330 ساختہ مزید پڑھیں
انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آر مزید پڑھیں
اوگرا: ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےاکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2.87 روپے فی کلو گرام اضافے کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
سعید غنی نے اسکولز دوبارہ بند کرنے کی خبر کو افواہ قرار دے دیا
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواب شاہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو مزید پڑھیں
نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی مزید پڑھیں